کینٹین والی مائی:grin:
وہ اس دن دھمکی لگا کر گیئں تھی کہ مجھے مِس نہیں کیا جاتا، لگتا ھے کہ گمشدہ اراکین کے دھاگے پر انکا ذکر کرنا پڑے گا تب ہہی آئیں گی وہ:confused::rolleyes:
جی وہ ماسٹر جی مجھے نا زکام تھا، پھر گلا خراب ہوا اور پھر بخار چڑھ گیا تھا ڈاکٹر نے بتایا 109 تھا پھر نا اس نے دوائی دی اور میں ٹھیک ہو گیا اور میں پہنچ گیا سیدھا اسکول۔ اب برائے مہربانی میرا غیر حاضر ہونے پر جو جرمانہ ہوا وہ معاف فرمایئے، فدوی ممنون ہوگا:)
اناللہ و انا الیہ راجعون
دلی دکھ اور رنج ہوا محترمہ کی موت کا سن کر۔ اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور رحم فرمائے انکے بچوں پر۔
کیا اب بھی ہماری آنکھیں نہیں کھلیں گی اور ہم باہمی انتشار کا شکار رہیں گے؟
جی باجو یہ رہا میں بس دو دن سے تھوڑا بخار نے مت ماری رکھی ورنہ ہم محفل سے کہاں ٹلنے والے تھے;)
اور آج کچھ طبیعت سنبھلی تو آن پہنچا سیدھا یہاں۔ اور موبائل خراب ہو چکا ھے گِر گیا تھا اسلیئے نمبر بند پڑا تھا میرا:(:(:(
سب اراکین کو السلام علیکم!!!
پاکستان کے حالات تو نہ ہی پوچھیئے گا، صرف کراچی میں 500 سے زائد گاڑیاں نذرِ آتش، فیکٹریوں میں آگ لگا دی گئی کئی مزدور زندہ جل گئے اور بنکوں کو سرِعام لوٹا جا رہا ھے۔ یوں سمجھیئے کہ مِنی عراق بن چکا ھے
آج کل تو 'نو کام':) کرسمس ہالیڈیز ہیں تو ریسٹ بھی اور پڑھائی بھی ہو رہی ھے۔
اسکا مطلب ھے کہ چھٹیاں خوب انجوائے ہو رہی ہیں گُڈ۔ کیا کیا شاپنگ کی اور والتھم سے گھر واپسی کا کیا پلان ھے:rolleyes:
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
ہائے کچھ مت پوچھیئے آپی کیا گزرتی ھے یہاں بس ہم کچھ نہیں کہتے چپ رہتے ہیں آپ سمجھ جایئے:)
خیر یہاں بھی کچھ مہربان ہیں جو حال احوال پوچھ لیا کرتے ہیں تو کچھ افاقہ ہو جاتا ھے ورنہ تو;)
آج کا ہوم ورک:
- علماء کا کام غوروفکر کرنا ھے اور جہلاء کا کام صرف سنی سنائی بات کا بیان کرنا۔
- جو شخص خدا کی عبادت ذاتی اغراض کےلیئے کرتا ھے وہ خدا کی نہیں اپنی پرستش کرتا ھے۔
- منافقانہ موافقت سے کھلی عداوت بہتر ھے۔
مایوسی گناہ ھے میرے دوست، ہم ہی اس ڈوبتی ہوئی کشتی کے سوار ہیں اور ہمیں ہی اسے بچانا ھے۔ ہمیں اب اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہیئے کہ کوئی باہر سے نہیں آئے گا ہمارے زخموں پر مرہم رکھنے، ہمیں خود ہی اپنی مسیحائی کرنی ھے:
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے...