واؤ باجو بہت اعلٰی، بہت مزہ بھی آیا اور جلن بھی ہوئی (اکیلے اکیلے اتنی سیریں کر لیں؟؟؟:()
میں نے آج ہی تصاویر دکھیں ہیں اگرچہ آپکا ٹیکسٹ مِلا تھا مگر محفل پر نہیں آسکا کچھ طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔
بہرحال میں بھی ذرا جنوری میں ایگزیمز سے فارغ ہو لوں پھر نکلتا ہوں کہیں گھومنے پھرنے:)