تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
قرۃالعین حیدر (ٹی وی کمپئیر) :)
حسن علوی
Post #1,000
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
اس سے کیا ہوگا وہ پھر اُس سے اگلے ہفتے 'گومنے' چلی گئیں تو؟؟؟:confused: مسئلہ تو وہیں رہا نا
حسن علوی
Post #286
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
ڈیوڈ لوئڈ (کرکٹ کمنٹیٹر) اب 'غ' سے
حسن علوی
Post #998
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
دیا مرزا (بالی ووڈ اداکارہ) اب 'م' سے
حسن علوی
Post #996
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
چلیں اب کوئی اور کام دھندہ ڈھونڈ لیں اسکول میں مگر اسکول سے ناطہ برقرار رکھیئے گا کسی نا کسی شکل میں۔
حسن علوی
Post #283
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
ج سے ویسے تو آپ کا نام بھی بنتا ھے مگر 'جویریہ جلیل' شاید کچھ زیادہ مشہور ہیں۔(ٹی وی اداکارہ):) اب 'د' سے
حسن علوی
Post #994
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
حاضری تو لگ ہی جائے گی مگر آپ بھی اسکول میں آکر کبھی کبھار صدقہ خیرات نکال دیا کیجئے:)
حسن علوی
Post #281
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
استغفراللہ آپی انہوں نے سُن لیا نا تو اپنی پہچان خود ہی کروا لیں گے ابھی آپ سے;) ابھی آتے ہی ہوں گے لگتا ھے کھانے میں مشغول ہو گئے ہیں۔
حسن علوی
Post #271
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
کوئی نئی بات نہیں، چھوٹوں پر یہ تشدد ہمیشہ سے ہوتا چلا آیا ھے:( ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ع سے عمار (ٹی وی کمپئیر اور مشہور شاعر انور مسعود کے صاحبزادے) اب 'ت' سے
حسن علوی
Post #992
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
ایسا کرتے ہیں کہ 'گومنے پھرنے' پر جرمانہ عائد کر دیتے ہیں کہ شاید کچھ افاقہ ہو:rolleyes:
حسن علوی
Post #279
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
کیا کیجیئے جیہ آپی بس آنا ہی پڑتا ھے، محفل کی لت ہی ایسی پڑ چکی ھے کہ اس سے قطع تعلقی ممکن ہی نہیں۔ یہ شمشاد بھائی کہاں چلے گئے؟
حسن علوی
Post #269
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
:eek:ایرانی کے بادشاہ؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ا سے اعجاز احمد (سابق کرکٹر) اب 'ب' سے
حسن علوی
Post #990
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
شکیرہ (ہسپانوی گلوکارہ) اب 'ر' سے
حسن علوی
Post #988
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
اور آپ کے پیچھے پیچھے میں بھی آن پہنچا، السلام علیکم:)
حسن علوی
Post #267
دسمبر 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے
کیونکہ پاؤں نہیں مل سکتے:confused: س) طوفان کب آتا ھے؟
حسن علوی
Post #535
دسمبر 22، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال-(2)!!!!
آج سردی کو قدرے افاقہ ھے مگر بارش مسلسل ہو رہی ھے صبح سے۔ ایک ڈگری سینٹی گریڈ ھے
حسن علوی
Post #38
دسمبر 22، 2007
فورم:
گپ شپ
سوال گندم اور جواب میں چنے
دشمن کیونکہ رقیب بسا اوقات چُھپ کر بھی وار کر جاتا ھے۔ س) عید ہوتی ھے یا ہوتا ھے؟:grin:
حسن علوی
Post #529
دسمبر 22، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
ارے بھیا جی آگئے آپ کام دھندے سے، اب تو کہیں نہیں جانا نا؟ اور امید ھے جیہ آپی کا عید اچھا ہی گزرا ہوگا;)
حسن علوی
Post #249
دسمبر 22، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول
جی بس میں نے کہا کہ آج ہوم ورک بھی کر ہی لیا جائے، بہت بہانے بنالیئے:) آج سارا اسکول نہیں آیئں:rolleyes:
حسن علوی
Post #269
دسمبر 22، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
آئے اور چل بھی دیئے:( یعنی کہ ایک بار پھر چکمہ دے گئے ہمیں:confused:
حسن علوی
Post #245
دسمبر 22، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top