نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    آئے گا بھی آئے گا، شمشاد ہمارا آئے گا میں نے تو نعرہ بھی بنا دیا ہے :)
  2. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ہائیں، آپ کیوں ادا س ہیں، لڑائی کی ہے یا برتن توڑ دیے ہیں؟
  3. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا شکر ہے، مزاج ٹھیک ہیں آج دو دن بعد اسلام آباد میں دھوپ نکلی ہے، کچھ گرمی سی ہے، مگر دھوپ میں مزہ آرہا ہے
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں، کل بہت مصروفیت تھی وقت ہی نہیں مل سکا
  5. mfdarvesh

    لاہور میں برفباری ہو تو کیسا ہو؟

    وہی قسم ہے جو عموما ہوتی ہے
  6. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    اس کو کہتے ہیں "لارے" لگانا اور اس میں منتظمہ ماہر ہیں
  7. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    خوش آمدید شمشاد بھائی، وہ شروع سےجارحانہ بیٹنگ کرنا چا رہے ہیں نا
  8. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  9. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج جمعہ ہے، ابھی تک تو دن فارغ ہی ہے
  10. mfdarvesh

    Hp 4050 پرنٹر ڈرائیور ونڈوز سیون کے لیے درکار ہے

    یہاں دیکھ لیں، ونڈوز سات کا بھی ڈرائیور ہے
  11. mfdarvesh

    Hp 4050 پرنٹر ڈرائیور ونڈوز سیون کے لیے درکار ہے

    ہو جاتی ہے مگر اس پہ اکاوئنٹ بنانا پڑتا ہے
  12. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ذمہ داری ہے ہم سب کی کہ دوستوں کو یاد رکھیں اپنی دعاؤں میں
  13. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    وکالت اچھی کی ہے آپ نے روٹیوں کی
  14. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    شمشاد بھائی یہ کچھ بھی کر سکتی ہے
  15. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  16. mfdarvesh

    نسخہ

    کیمسٹ نے سوچا ہونا ہے کہ کسی غریبنی کا بھلا ہوجائے گا
  17. mfdarvesh

    مس عرب 2009

    کہ دیکھنے کی چیز ہے اسے بار بار دیکھ :)
  18. mfdarvesh

    گوگل کا کارنامہ عرف لطیفے

    کیا بات ہے، بہت خوب ڈھونڈا ہے پر ایک بات ہے، ترجمہ کر لیا ہے مشین نے، وہ بھی اردوکا، حوصلہ افزائی کرنا چاہیے، ہو گیا ہے تو ٹھیک بھی ہو جائے گا
  19. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    مزدوری سے ضرصت ہی نہیں ہے، بس کیا کریں آج کا دن صبح کچھ فارغ تھا، دن تو بہت مصروف گزرا، ابھی چھٹی ہونے والی ہے
  20. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا شکر ہے میرے مزاج بھی اچھے ہیں
Top