نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    وہ بھی کہاں آتی ہے جی، بس دیکھ دیکھ کے ہی لکھتا ہوں، اردو زیادہ مشکل ہے لکھنا، میرے سامنے کی بورڈ پرنٹ ہوا رکھا رہتا ہے
  2. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  3. mfdarvesh

    Heart touching

    very good, classic sharing
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جی ہاں ہم بھی خود ہی پکاتے کھاتے اور برتن دھوتے ہیں :grin:
  5. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    میں تو دیکھ دیکھ کے لکھتاہوں، ٹائپنگ بہت خراب ہے :(
  6. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ہر کس و ناکس نے کھولی ہے دکان تعلیم کی دیکھو کیسے اڑ رہیں ہیں دھجیاں تعلیم کی =============== اب تو خرم بھی حلوہ بنانا شروع ہو گئے ہیں :)
  7. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    خالی حلوہ کھانے سے بھی سمجھ نہیں آتا، ساتھ میں چائے بھی پینا پڑتی ہے
  8. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن ابھی تک فارغ ہی ہے مگر سہ پہر بہت مصروف ہو جاتی ہے
  9. mfdarvesh

    لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے

    شکریہ یہ کون سا لینکس ہے، Redhat یا Debian base ؟
  10. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    پتہ کرتا ہوں، سیاہ رنگ والے عبا کا، سکارف بھی چاہیے؟
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں
  12. mfdarvesh

    خرم کا باورچی خانہ

    آج وہ چمچہ جسے ہم ٹوکا سمجھ رہے تھے نظر آگیا ہے :)
  13. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    جناب تب ہی تو آپ سے گذارش کی ہے کہ فرق بتائیں جب آپ کا جی چاہے، بریانی بہت، پارسل بھیج دوں ؟ آپ دونوں کے لیے حاضر جناب
  14. mfdarvesh

    آوٹ لوک اور نوکیا او وی آئی میں کنٹیکٹ سنکرونائزیشن

    قیس بھائی، یہ تو سادہ سا مسئلہ لگ رہا ہے آپ سی ایس وی فائل کو امپورٹ کریں سوٹ میں، فائل مینو میں آپشن ہے امپورٹ کی، آپ نے یہ چیک کیا تھا کیا؟
  15. mfdarvesh

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    وعلیکم السلام اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ ماجدہ کو زندگی، صحت اور ایمان عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین
  16. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  17. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    جی جی بنوا دوں گا، فکر نہ کریں، رنگ کی پسند ہو تو بتائیں، عموما سیاہ رنگ میں ملتے ہیں جی بھائی، ضرور پتہ کردوں گا ہاں آپ صحت کے اعتبار سے تو کم ہنسنا ہی اچھا ہے کہیں گر ہی نہ جائیں ہنستے ہنسے :grin:
  18. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  19. mfdarvesh

    خرم کا باورچی خانہ

    اچھا لگ تو ٹوکا ہی رہا ہے، ہو سکتا ہے پوزیشن سے لگ رہا ہو
  20. mfdarvesh

    لاہور میں برفباری ہو تو کیسا ہو؟

    اخبار میں تو ژالہ باری اور برفباری کا ذکر تھا، لاہوریوں نے تو خوب انجوائے کیا ہے
Top