نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    نشانی

    ہوسکتا ہے پر مجھے یقین نہیں آتا
  2. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اسی فرق کا ہی تو پتہ کرنا ہے، چلیں کوئی تو بتائے گا
  3. mfdarvesh

    نشانی

    وہ یقینا کسی فیشن میگ کی بات کر رہی ہوں گی
  4. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ظاہر ہے طوطافال ہی نکالے گا، اب کمنٹری تو کرنے سے رہا (ویسے کر بھی سکتا ہے)
  5. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    رو کے بتا دیاتو پھر ماننا پڑ جائے گا
  6. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مجھے تو ابھی تک پلاؤ اور بریانی میں فرق ہی نہیں پتہ چل رہا
  7. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    کافی ہوجائے تولطف وبالا ہو جائے گا
  8. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں بھی حاضر ہوں
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  10. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    کوئی لڈو نہیں، مجھے سخت نا پسند ہیں
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میرا مطلب تھا، عربی عجمی کے فرق کو اہمیت ہے اگر عربی تو اوپر ہے جی ہاں یہاں دن بدن بے روزگاری بڑھتی جارہی ہے اور دوسرا آپ وہاں کچھ بھی کرسکتے ہیں کوئی دیکھنے والا اور ٹوکنے والا تو نہیں ہے نا، یہاں تو کوئی مزدوری بھی نہیں کرنے دیتا، سنا سنا کے ہی مار دیتے ہیں
  12. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کوشش تو جاری ہے، typing master pro انسٹال ہے مگر وقت نہیں ملتا مشق کرنے کا
  13. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    جناب مان لیا آپ سگھڑ ہیں، اللہ آپ کو اور ترقی دے، بھابی کے لیے آسانیاں ہو رہی ہیں :)
  14. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    بس جی دو انگلیاں استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور بعض اوقات صرف ایک ہی انگلی استعال کرتا ہوں
  15. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جی، یہاں عربی، عجمی کو بہت اہمیت دیتے ہیں یہ عرب لوگ
  16. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    سڑ گئی ہے تو کیا ہوا، خود ہی تو کھانی ہے جل گیا برنول لگائیں کٹ گیا برنول لگائیں اور اب سٹر گیا تو بھی برنول لگائیں :)
  17. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    مگر بچت تو بہت اچھی عادت ہے، بندہ سکھی رہتا ہے
  18. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    درست کہا ہے خرم بھائی، یہاں اپنوں سے دوری اور تنہائی کے پیسے ہی کمائے جاتے ہیں
  19. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ذکر نہ کریں جی دعا کا، ورنہ ان کو بھی کھلانا پڑےگا
  20. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    جی ہاں بلکل، چھوٹا سا دوپٹہ قسم کی چیز ہوتی ہے اس کے ساتھ، سکارف بھی دو طرح کے میں نے دیکھے ہیں، ایک نقاب کے لیے اور دوسرا سر پہ رکھنے کے لیے عزیزی کی طرح، ہر دل عزیز، ناعمہ عزیز :)
Top