بہت خوب سیکھایا ہے آپ نے شکریہ
اگر Hiren BootCD ہو اور CD ROM استعمال کرنے کی اجازت ہو تو صرف اس سی ڈی سے بوٹ کریں باقی سب کچھ ہے اس میں، امیج بنا لیں اسی ڈسک پہ اور جب جی چاہے اسی سی ڈی سے بوٹ کریں اور ری سٹور کر لیں
آج کا سارا دن ایک میٹنگ کی نظر ہو گیا ایسے ہی مجھے بلا لیا گیا تھا، اپنی سیٹ کا سارا کام پڑا ہے اور اب کل کی چھٹی گئی اب کل آنا پڑے گا یہ سب کچھ ختم بھی کرنا ہے
اللہ سے دعا ہے کہ ان کی بخشش فرمائے اور ان کے دراجات کو بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہم زندہ لوگوں کو موت سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق عطافرمائے آمین