نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    غزل

    جی ایسا لگا کہ کسی نے پوچھا ہو کہ آپ زندہ کیوں ہیں ۔ ۔ ویسے آپ کیوں پوچھنا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔
  2. صابرہ امین

    جی الحمدللہ ۔ ۔ ٹھیک ٹھاک ۔ ۔ آپ سمیت کچھ لوگوں سے انسیت ہوتی جا رہی ہے ۔ ۔ اللہ علم والوں کا...

    جی الحمدللہ ۔ ۔ ٹھیک ٹھاک ۔ ۔ آپ سمیت کچھ لوگوں سے انسیت ہوتی جا رہی ہے ۔ ۔ اللہ علم والوں کا ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رکھے ۔ ۔ آپ سب کو سلامت رکھے ۔۔ آمین
  3. صابرہ امین

    آج پھر دل اداس ہے یا رو--- غزل برائے اصلاح

    آداب بہت بہت شکریہ ۔ ۔ جی سانس ٹھیک نہیں ۔ ۔ آپ کے منہ میں گھی شکر ۔ ۔ اللہ مہربان ہے ۔ ۔ ۔ کرم کی امید ہے ۔ ۔ انشااللہ
  4. صابرہ امین

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ ۔ ۔ کافی دنوں سے سوچ رہی تھی کہ آپ کیا خیریت دریافت کر...

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ ۔ ۔ کافی دنوں سے سوچ رہی تھی کہ آپ کیا خیریت دریافت کر لوں ۔ ۔ ۔ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ ۔
  5. صابرہ امین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ . ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .
  6. صابرہ امین

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    اف اتنی اچھی شاعری اور اتنے سوال و جواب ۔ ۔ !!! ایک عام شخص کے بس کی بات نہیں ۔ ۔ آپ یقینا خاص ہیں ۔ ۔ ما شا اللہ
  7. صابرہ امین

    آج پھر دل اداس ہے یا رو--- غزل برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی ان میں سے کونسا مناسب رہے گا ۔ ۔ اس کو پڑھنے کی آس ہے یارو یا اس کو پڑھنے کی یاس ہے یارو یا جتنا سمجھا قیاس ہے یارو یا جتنا جانا قیاس ہے یارو اور مزید اشعار ذہن میں آ گئے اچانک ۔ ۔ اس کےدر پر مجھے اماں جو ملے بےنوائ بھی راس ہے یارو ہے یہ فیضان...
  8. صابرہ امین

    آج پھر دل اداس ہے یا رو--- غزل برائے اصلاح

    شکریہ ۔ ۔ ۔ دل بڑھا دیا آپ نے ۔ ۔ اللہ ہمیشہ آپ سے راضی رہے ۔ ۔ میں نے غور کیا تو مجھے بھی یہ جھول نظر آیا ۔ ۔ سوچ کے نئے در وا ہو رہے ہیں ۔ ۔ جزاک اللہ اگرچہ اپنے پچھلے ترانے پر کام نہ کر سکی ۔۔ کوئ سرا ہاتھ نہیں آ رہا ۔ ۔ آنسو بہانے سے بھی صرف سر کا درد ہی ہاتھ آیا ۔ ۔ اس لیئے اس پر کام فی...
  9. صابرہ امین

    غزل براے اصلاح

    آداب بھائ آپ نے ٹیگنگ صحیح نہیں کی ہے ۔ ۔ اپنے مراسلے میں @ لگا کر استاد محترم کا نام لکھیئے ۔ ۔آپ کے اوپر دیئے گئے ناموں کو ٹیگ کردیا ہے ۔ ۔ ۔ جیسے الف عین اور محمد خلیل الرحمٰن
  10. صابرہ امین

    آج پھر دل اداس ہے یا رو--- غزل برائے اصلاح

    جی صحیح کہا ۔ ۔ دوبارہ کوشش کرتی ہوں ۔ ۔ شکریہ :)
  11. صابرہ امین

    آج پھر دل اداس ہے یا رو--- غزل برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی آپ سے ہمیشہ کی طرح نظر کرم کی درخواست ہے ۔ ۔ چھوٹی بحر میں ردیف اور قافیہ کے صحیح استعمال کی کوشش کی ہے ۔ ۔ بتائیے کچھ کامیابی ہوئ یا نہیں ۔ ۔ شکریہ
  12. صابرہ امین

    آج پھر دل اداس ہے یا رو--- غزل برائے اصلاح

    آج پھر دل اداس ہے یا رو اس سے ملنے کی آس ہے یارو درد کا زور بڑھ گیاپھر سے وہ کہیں آس پاس ہے یارو نہ بجھا پائے گا سمندر بھی میرے اندر جو پیاس ہے یارو وہ کبھی آج تک نہ ہم پہ کھلا اس کے دل میں جو پھانس ہے یارو اس نے کب ہم پر اعتبار کیا ایسا مردم شناس ہے یارو اس کی خاموشئ مسلسل ہی میرے غم کی...
  13. صابرہ امین

    غزل

    شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ صاف گوئی اچھی بات ہے۔ ۔ ۔ کاش مجھے شاعری کے لوازمات بھی سمجھ آ جائیں ۔ ۔ ۔
  14. صابرہ امین

    فرزند گلستاں جاگ ابھی

    محترم عاطف صاحب اور محترم خلیل صاحب آداب سراہنےکا بہت شکریہ ۔ ۔ مجھے بھی کچھ ایسا تھا جو صحیح نہیں لگ رہا تھا۔ ۔ آپ نے ان کی نشان دہی کردی ۔ ۔ جزاک اللہ ۔ ۔ ۔ بس یہ اور رہنمائ کیجیئے کہ میں نے صحیح سمجھا یا نہیں۔ 1- وہ تنظیم کی کمی ہے کیا اس سے مراد اشعار کی ترتیب ہے؟ 2- ردیف قافیہ وغیرہ کو...
  15. صابرہ امین

    فرزند گلستاں جاگ ابھی

    الف عین @محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی اور تمام اساتذہ سے رہنمائ درکار ہے یہ اشعار میں نے اپنے صاحبزادے سمیر امین اور تمام نوجوانوں کو ذہن ہیں رکھ کر لکھے ہیں۔ ۔ عروض کو سمجھنے کی کوشش جاری ہے مگر اس دوران ذہن کو روکنا ممکن نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ہر گام پہ تم تیار رہو ہر ساعت تم ہشیار...
  16. صابرہ امین

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    اچھا تو اب سمجھ آیا کہ ہما رے دماغ میں شعر کیسے آ جاتے ہیں ۔ ۔ !! بہت دلچسپ مضمون ۔ ۔ معلوماتی بھی ۔ ۔
  17. صابرہ امین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  18. صابرہ امین

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    ہاں پھر تو روز ہی با آسا نی پہنچ جاتے ہوں گے ۔ ۔ ۔ سنا ہے کہ کراچی تا کشمور تمام تر "گڑبڑیشن" کے ذمہ داران وہاں بستے ہیں ۔ ۔ اسلام آباد تو ہمیں اپنے نارتھ ناظم آباد سے بھی چھوٹا لگا ۔ ۔ ابھی شروع بھی نہیں ہوتا کہ ختم ہو جاتا ہے ۔ ۔تو آپ یقینا سب کو جانتے ہوں گے ۔ ۔ اگر برا نہ مانیں تو ان کو بھی...
Top