نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    واہ، زبردست ۔ ۔ شکریہ ۔ ۔ آپ ھمیشہ ہی رہنمائ اور مدد کو آن پہنچتے ہیں ۔ ۔ جزاک اللہ
  2. صابرہ امین

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    آداب شکریہ ۔ ۔ آپ کے ادبی کام کو دیکھ کر آپ سے ایک خاص قلبی لگاؤ ہو گیا ہے ۔ ۔ کاش آپ سے بہت کچھ سیکھ سکوں ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    آداب شکریہ ۔ ۔ امید ہے اچھا ساتھ رہے گا ۔ ۔ :) کراچی میں امریکن سینٹر ہیں بہت عرصہ انگریزی زبان کوشوقیہ جز وقتی طور پر پڑھایا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساتھ ساتھ کمپیوٹر پروگرامنگ بھی پڑھاتی رہی۔ ۔ ۔ پیشہ سوفٹویئر انجینئرنگ ہے ۔ ۔ ۔ آج کل ویب ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ پڑھاتی ہوں ۔ ۔
  4. صابرہ امین

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    آداب آمین ۔ ۔ دعا کے لیے بےحد شکریہ ۔ ۔ چاہتی ہوں قلم کی آواز سینے میں تیر ہو جائے ۔ ۔ ذہن کو جھنجھوڑ کر رکھ دے ۔ ۔ اور پتہ نہیں کیا کیا ہو جائے ۔ ۔ ہزاروں خواہشیں ایسی ۔ ۔ :)
  5. صابرہ امین

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    السلام و علیکم تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک بس ایک دن کسی لفظ کا قافیہ ڈھونڈتے ہوئے اس محفل کو دیکھا ۔ اکاؤنٹ بنایا اور اصلاح سخن میں دوسرے لوگوں کی طرح اپنی شاعری اصلاح کے واسطے لکھ دی۔ ۔ ۔ لوگوں کی دیکھا دیکھی الف عین صاحب اور خلیل الرحمٰن...
  6. صابرہ امین

    غزل

    @محمد خلیل الرحمٰن، @الف عین آداب آپ سے گذارش ہے کہ رہنمائ فرمائیں کہ اب غزل ٹھیک ہوئ یا نہیں ۔ ۔ بے چینی سے جواب کی منتظر ۔ ۔ آتش کو لگانے میں جو حصہ ہے شرر کا یا آتش کے بڑھانے میں جو حصہ ہے شرر کا سورج کی کرن یوں پتہ دیتی ہے سحر کا کیونکر ہو وہ شمشیر بکف برسر میداں ہو جائے جو عادی یہ...
  7. صابرہ امین

    روٹھے دوست کو منانے کے لیے ٹیلیفون پر گفتگو

    آداب بہت پیاری نظم لکھی ہے بھئ ۔ ۔ یہ تو صاف ظاہر ہے کہ آپ نے اپنے اندر کے بچے کو بڑے پیار سے زندہ رکھا ہوا ہے ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    غزل

    آداب بھائ وہ کوئ مبارک ساعت ہی ہو گی کہ کسی لفظ کا قافیہ ڈھونڈتے ہوئے اللہ نے یہاں اس فورم پر پہنچا دیا ۔ ۔ ڈھیروں دعائیں آپ کے لیئے کہ اللہ آپ کے کاموں میں بھی آسانیاں پیدا کرے ۔ ۔ جزاک اللہ
  9. صابرہ امین

    غزل

    آداب بہت شکریہ مشورے کا ۔ ۔ ابھی تو دو قدم ہی اٹھائے ہیں مسافر نواز شجر راہوں میں آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ ۔ جزاک اللہ ۔ ۔ علامہ مولانا سیماب اکبرابادی علیہ رحمہ والرضوان کی ای کتاب کا لنک ہو تو عنایت فرمائیں ۔ ۔ اصل میں کتابوں کو اپنے طور پر سمجھنے کے لئے بنیادی باتوں کا علم ہونا لازمی ہے ۔ ۔...
  10. صابرہ امین

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    بھئ یہ تو سب پڑھنا ہوں گے ۔ ۔ مانو خزانہ ہاتھ لگ گیا ۔ ۔ چھپر پھاڑ کر مل گیا ۔ ۔ :)
  11. صابرہ امین

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    بھئ واہ واہ ۔ ۔ ترجمہ کرنا اور وہ بھی منظوم، بہت بڑی بات ہے ۔ ۔ شاندار انداز۔ ۔ جاندار بیان ۔ ۔ ما شا اللہ
  12. صابرہ امین

    پڑوس میں بھی اتنی تباہی کے بعد بھی "دیا جلاؤ" اور "تھالی بجاؤ" کے ذریعے کرونا کا علاج دریافت کیا...

    پڑوس میں بھی اتنی تباہی کے بعد بھی "دیا جلاؤ" اور "تھالی بجاؤ" کے ذریعے کرونا کا علاج دریافت کیا جا رہا تھا بس اس لیے شعر ذہن ہیں آیا۔ ۔ ۔ اب نیرو کو ذہن ہیں لا کر شعر دوبارہ پڑھیں ۔ ۔ امید ہے صحیح لطف آءے گا ۔ ۔
  13. صابرہ امین

    شائد نیرو اور نہرو کا فرق آپ لکھائ کے باریک ہونے سے واضح نہیں ہوا ۔ ۔ نہرو پر تبصرہ کرنا ان کی...

    شائد نیرو اور نہرو کا فرق آپ لکھائ کے باریک ہونے سے واضح نہیں ہوا ۔ ۔ نہرو پر تبصرہ کرنا ان کی شان کے خلاف سمجھتی ہوں ۔ ۔ صریحا چھوٹا منہ بڑی بات ہو گی ۔ ۔ میں نے اپنے شعر میں روم کے حکمراں کی بات کی ہے کہ "روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا" ۔ ۔
  14. صابرہ امین

    - Writer: Syeda Sarah Zuha - MISUNDERSTOOD: A Tale of Time

    It’s quite obvious that the little girl has what it takes to be an excellent writer… She has wonderfully elaborated her ideas while penning them down. May Allah bless her and grant her pen the ultimate power… Aameen Keep it up..!!
  15. صابرہ امین

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    شکریہ ۔ ۔ یہ فورم اپنی ادبی اصلاح کے لیے ہی جوائن کیا ہے کہ سیکھنا تو پالنے سے گور تک جاری رہنا چاہیے ۔ ۔ گوگل سے کاپی کرنے میں احتیاط ہونی چاہیے اس میں کوئ دو رائے نہیں ۔ ۔ آپ سے آئندہ بھی اصلاح کی درخواست ہے ۔ ۔ شکریہ:)
  16. صابرہ امین

    ناموں کی انوکھی لغت

    "طے تک" تو ابھی بھی نہیں پہنچے ۔ ۔ بس تہہ تک ہی پہنچ پائے ۔ ۔ ۔ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ۔ ۔
  17. صابرہ امین

    ناموں کی انوکھی لغت

    مضمون واقعی پرمزاح ہے ۔ ۔ آپ نے تو جی جان سے حق دوستی ادا کر دیا، مگر لوگ بھی کتنے ناشکرے ہیں ۔ ۔ نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں ۔ ۔ !!
  18. صابرہ امین

    دنیا تبدیل ہونے کو ہے، انقلاب آنے کو ہے!

    محترم خلیل الرحمان صاحب آداب آپ کا مضمون تمام تر دلائل اور مباحثوں کو زیر بحث لا کر تجزیہ کا شاندار اظہار ہے ۔ ۔ خوشی ہو ئ کہ میری سوچ اور آپ کے خیالات میں کتنی مماثلت ہے ۔ ۔ ۔کاش کہ یہ صاحب اقتدار اور صاحب اختیا ر حلقوں کی نظر سے جلد گذرے اور ملک کا بھلا ہو۔ ۔ آمین ۔ ۔ مجھ نا چیز نے بھی...
  19. صابرہ امین

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    أَنَّ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَيْهِ إِن كَانَ مِنَ الْكَاذِبِينَ وَٱلْخَٰمِسَةُ أَنَّ لَعْنَتَ ٱللَّهِ عَلَيْهِ إِن كَانَ مِنَ ٱلْكَٰذِبِينَ گوگل بابا سے سورۃ نور کی آیت کے بے دھیانی میں کاپی پیسٹ کرنے کے نتائج اچھے کیسے ہو سکتے ہیں ۔ ۔!! اگرچہ کہ ابھی بھی وہیں سے مدد لی ہے ۔ ۔ ۔ رھنمائ کا شکریہ ۔...
  20. صابرہ امین

    نیرو بھی اب حمق میں ہے کو سوں دور پیچھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔...

    نیرو بھی اب حمق میں ہے کو سوں دور پیچھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ چائے والا ایسی بنسی بجا رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
Top