@محمد خلیل الرحمٰن، @الف عین
آداب
اب یہ صورت بنی ہے ۔ ۔ کیا ٹھیک ہے سب یا نہیں ۔ ۔
بھڑکانے میں آتش کے جو حصہ ہے شرر کا ( لفظ بھڑکانے سے جان پیدا ہو گئ ہے ۔ ۔ شکریہ)
سورج کی کرن یوں پتہ دیتی ہے سحر کا
کیونکر ہو وہ شمشیر بکف برسر میداں
خوگر کوئی ہو جائے اگر لقمۂ تر کا
احبا ب تو کیا سایہ...