نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    "راہین" اتنا پیارا نام ہے۔ اس کا مطلب "فرمانبردار" ہے۔
  2. ماوراء

    ایمرجنسی کی آمد؟

    کاشف صاحب، آپ خبر کا کچھ حصہ پوسٹ کر کے باقی خبر کے لیے ساتھ لنک دے دیا کریں، جیسا کہ نبیل بھائی نے بھی کیا ہے۔
  3. ماوراء

    لائبریری تقریب میں خوش آمدید۔

    رضوان اور نوید صادق۔۔۔۔معذرت کہ آپ کا نام لکھنا بھول گئی۔ آپ کا نام شامل کر دیا ہے۔ اگر ابھی بھی کسی کا نام رہتا ہے تو نشاندہی کریں۔ اور اگر کوئی لائبریری ٹیم میں نہیں رہنا چاہتا تو وہ بھی ضرور بتائیں۔;)
  4. ماوراء

    مبارکباد ٹرن ٹرن عید مبارک ۔ ۔ ۔

    ops۔۔۔ میں دیکھنا بھول گئی۔ :(
  5. ماوراء

    لائبریری تقریب میں خوش آمدید۔

    لائبریری ٹیم اراکین : - ابو شامل اعجاز اختر الف نظامی امن ایمان امید اور محبت - تفسیر تلیمذ - جاویداقبال - حجاب حسن علوی حسن نظامی - خاور بلال - دوست - راہبر رضوان - سارہ خان سخنور سیدہ شگفتہ - شاکرالقادری شعیب احمد شوبی شمشاد - ضبط - ظفری - عادل...
  6. ماوراء

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    راہبر، آپ کے نام کے ساتھ اتنا بڑا لکھا ہوا ہے۔ "لائبریری ٹیم ممبر"۔
  7. ماوراء

    اراکینِ لائبریری

    چلیں ٹھیک ہے، جب آپ نے کچھ پوسٹ کرنا ہو گا تو آپ کو لائبریری ٹیم میں شمولیت دے دی جائے گی۔ صرف تحریری (ٹائپ کیا ہوا) مواد ہی پوسٹ کرنا ہو گا۔
  8. ماوراء

    لائبریری تقریب میں خوش آمدید۔

    ہاہاہا۔ حجاب، تمھیں اور سارہ کو پھول بہت یاد آ رہے ہیں۔ اور پھول تو مہمانوں کے لیے لانے تھے نا۔:grin:;) یہ خطبہ میں نے ہنگامی طور پر لکھا ہے، اور یکسوئی سے تو بالکل بھی نہیں لکھا تھا، ساتھ ٹی وی بھی دیکھ رہی تھی، اگر تم اسے اچھا کہہ رہی ہو تو اچھا ہی ہو گا۔lol. اب شکر کرو، محب علوی یہاں نہیں...
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اف باجو۔۔۔ آپ کہاں کہاں کی تصویریں لے رہی ہیں۔:grin: بلب نکل نہیں رہا تو ایسا کریں کہ چھری لے کر اوپر مار دیں، بلب خود بخود نیچےگر جائے گا۔ :p
  10. ماوراء

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    ہاہاہا۔ سخنور، آپ کیوں ہر وقت فیض کی خاطر میری دوست کو تنگ کرتے رہتے ہیں۔
  11. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    باجو، اوم شانتی اوم دیکھی تو مجھے بھی بتانا کہ کیسی سٹوری ہے۔پھر میں بھی دیکھوں گی۔ گانے تو زبردست ہیں۔
  12. ماوراء

    فرائی فِش ( ماوراء کی فرمائش )

    او ہاں، وہ میں نے ابھی دیکھی ہے ترکیب، مجھے بھی یہی خیال آیا کہ سیخ کباب کی تصویر تھی وہ۔:grin:
  13. ماوراء

    مچھلی کے سیخ کباب ۔

    واہ، آج تو مچھلی ڈے ہو گیا۔ شکریہ حجاب۔ مچھلی کی ترکیبیں مجھے بہت کم آتی ہیں۔ میں سوچ رہی ہوں کہ تم اپنے بلاگ کو کھانے کی تراکیب کا بلاگ بنا لو۔ ایک تو میرے لیے آسانی ہو جائے گی کہ جب مجھے کسی ترکیب کی ضرورت ہو گی، آرام سے تمھارا بلاگ کھولوں گی اور بنا لیا کروں گی۔ انکل اعجاز اختر کی بیٹی نبیلہ...
  14. ماوراء

    فرائی فِش ( ماوراء کی فرمائش )

    فرائی مچھلی کی ایک تصویر میں بھی لگا دیتی ہوں، لیکن یہ اس ترکیب کی تصویر نہیں ہے۔:grin:
  15. ماوراء

    فرائی فِش ( ماوراء کی فرمائش )

    حجاب نے اس کی تصویر بھی بھیجی تھی، وہ لگا رہی ہوں۔
  16. ماوراء

    ایمرجنسی کی آمد؟

    آہ ۔ یہ کھوکھلی باتیں۔۔۔کسی زمانے میں بہت ایٹریکٹ کیا کرتی تھیں۔ " میں حالات کا مقابلہ کرنا جانتا ہوں" "پاکستان میری روح ہے، میری جان ہے۔" :hehe: ہمیں تو پاکستان سے نفرت ہے نا۔۔:grin:
  17. ماوراء

    فِش پف ۔

    یہ بھی بہت مزے کی ترکیب ہے۔ مجھے اس وقت سخت بھوک لگی ہوئی ہے، (پیزے کا انتظار کر رہی ہوں) میرا دل کر رہا ہے، ابھی بنی بنائی سامنے آ جائے۔:(
  18. ماوراء

    فرائی فِش ( ماوراء کی فرمائش )

    زبردست۔ میرے منہ میں پانی آ گیا ہے۔ بس یہ بتاؤ کہ مچھلی کون سی لینی ہے؟؟ میں اسے پہلی فرصت میں بناتی ہوں، بیسن والی اور فرائی مچھلی مجھے بہت پسند ہے۔
  19. ماوراء

    ایمرجنسی کی آمد؟

    بے چارے جیو والے۔۔۔لگتا ہے مشرف انہی کو غلط کہہ رہا ہے۔ :grin: ائے آر وائے پر تو پاکستان سے بھی دکھا رہے ہیں۔
Top