صرف علی، آپ لائبریری میں زمرے دیکھیں، پھر آپ بتائیں کہ آپ نے کیا لکھنا ہے۔ اگر آپ خود سے کچھ نہیں لکھ رہے تو عمران سیریز لکھوانے میں مدد کروا سکتے ہیں تو بتائیں؟ پوسٹ کرنے کا طریقہ آپ کو لائبریری ٹیم کے لیڈرز شگفتہ صاحبہ اور قیصرانی صاحب بتا دیں گے۔
شکریہ۔۔۔؟؟:eek: اس میں شکریہ کی کیا بات ہے تیلے بھیا۔ میں نے خوشی سے اپنی بھتیجی کے لیے نام لکھ کر بھیجے تھے۔
آتی تو میں شام کے وقت ہوں۔ اس وقت آپ کبھی نہیں ہوتے۔ اگر بہت ضروری شکریہ کرنا ہے تو پھر آپ کی طرف سے ہو گیا۔ بھابھی کو میری طرف سے کہہ دینا۔
اگر آپ کا کام کرنے کا جذبہ سرد پڑ گیا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ باقی سب کا جذبہ بھی سرد ہوگیا ہے۔ ایسا بالکل بھی نہیں ہے، اور نہ ہی انشاءاللہ آگے ایسا ہو گا۔
یہ کاپی رائیٹ کے مسئلے کی وجہ سے نہیں ہوا۔ ہمارے پاس ابھی بھی بہت سی کتب کاپی رائیٹ سے آزاد موجود ہیں، اگر ہم چاہیں تو ان پر کام شروع...
شگفتہ، ایسا کریں کہ خود سے لائبریری ممبران کے نام لکھیں، اور ان کو خود سے لکھنے کو مواد دیں۔ اگر اس طرح کہا جائے کہ کوئی دلچسپی رکھتا ہے تو بتائیں۔۔۔۔تو شاید اس طرح کوئی بھی نہ آئے۔ لائبریری اراکین کی لسٹ میں نے بنائی ہے۔ ان میں شاعری سے دلچسپی رکھنے والوں کے نام علیحدہ کر کے باقی نام یہاں...
دیکھیں میں نے تیلے بھیا کو کتنی لمبی لسٹ بھیجی تھی۔ابھی تو اور بھی مانگ رہے تھے۔ :p
1۔ امیمہ = راہنمائی کرنے والی
٢۔ ارسلہ = ارسال کرنا
٣۔ تائبہ = گناہوں سے توبہ کرنے والی
٤۔ تاشفہ = ہمدرد مہربان
٥۔ حادیہ = چھا جانے والی یا ۔ ہادیہ = راستہ دکھانے والی
٦۔ دائمہ = ہمیشہ رہنے والی
٧۔...