نتائج تلاش

  1. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد بھائی، کیا صرف ایک فائل اپلوڈ ہے، یا میری اور آپ کی الگ الگ۔ ؟؟
  2. ماوراء

    Test ur heart........

    اچھا، تو کیا پتوں کا رزلٹ اچھا نہیں ہے؟؟:p
  3. ماوراء

    Test ur heart........

    حجاب، میں نیند میں "پتے" کہہ رہی ہوں۔ رزلٹ آنے کے بعد جاگوں گی۔:p
  4. ماوراء

    Test ur heart........

    حجاب، کل دن کو انشاءاللہ سوچ کر جواب دیتی ہوں۔;)
  5. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    واؤ۔۔۔آج تو فرذوق بھی آیا ہے۔ کیسے ہو فرذوق۔۔؟ اور کیا ہو رہا ہے آجکل۔۔؟ اتنی مصروفیات۔۔۔کہ محفل کچھ عرصے بعد ایک پیغام ہی کر دیا کرو۔۔؟ آج تمھیں دیکھ کر بہت اچھا لگا رہا ہے۔ آتے رہا کرو۔ سبھی تمھیں یاد کرتے ہیں، لیکن تمھیں شگفتہ سب سے زیادہ یاد کرتی رہیں۔
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ہاہاہاہاہا۔۔۔محب علوی بھی کمال بندہ ہے۔ :p مسنجر پر میسج لگایا ہوا ہے کہ کالی پٹیاں نہیں تو کالی چوڑیاں۔۔۔lol
  7. ماوراء

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    نہیں ساجد، ایک چھوٹی ہری مرچیں ہوتی ہیں، جو بہت کڑوی ہوتی ہیں۔ لیکن ایک اور سائز میں بڑی بھی ہوتی ہیں۔ لیکن ہری مرچ ہی ہوتی ہے۔ جو قدرے کم کڑوی ہوتی ہے۔
  8. ماوراء

    شکایت نمبر ٹو ۔۔

    خرم بھائی کا آئیڈیا برا نہیں۔۔۔:p باجو، آپ کو ہر نام کے ساتھ ایک ترازو نظر آ رہا ہو گا۔ کسی کا برا رویہ دیکھیں تو اس کی پوزیشن ڈاؤن یہاں سے کر دیا کریں۔:p لیکن یاد رکھنا پوائنٹس میں کمی کرنی ہے، اضافہ نہیں۔۔۔لیکن یہ بھی یاد رکھنا کہ کسی کی پوسٹ اچھی ہو تو اس کے پوائنٹس میں اضافہ کرنا ہے۔:p...
  9. ماوراء

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    واؤ۔۔۔زبردست سارہ، تلی ہوئی مرچیں تو ہمارے گھر میں بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ یہ ترکیب بھی بہت آسان ہے۔ میں امی سے کہتی ہوں کہ ویکینڈ پر بنائیں۔ ہری مرچیں پڑھ کر سیں سیں ہی بندہ کرتا ہے لیکن بڑی ہری مرچیں بالکل بھی کڑوی نہیں ہوتیں۔
  10. ماوراء

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    اگلی لڑائی۔۔۔؟؟؟ امید ہے کہ اس کا موقع نہیں آئے گا۔ اور منتظمین سے صلح کیوں کروانی ہے۔ اگر لڑائی ہماری ہو گی تو صلح بھی ہم خود ہی کریں گے۔
  11. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    بھاگنا کدھر تھا باجو۔۔۔میری کولیگ آ گئی تھی۔ اس لیے لاگ آف ہو گئی۔ :grin:
  12. ماوراء

    موسم کا حال!

    بارش ہو رہی ہے۔
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    رات کو ٹائم دیکھ کر ہی چلی تھی، اس لیے آج صبح اٹھی۔۔اور ابھی مجھے کام پر نیند آ رہی ہے۔ سوچا نیند کو بھگانے کے لیے محفل کا چکر لگا کر آتی ہوں۔ امی کو کال کی کہ نیند آ رہی ہیں کہتی ہیں، انٹرنیٹ کھول کر بیٹھ جاؤ۔۔۔نیند بھاگ جائے گی۔:confused:
  14. ماوراء

    لائبریری تقریب میں خوش آمدید۔

    امن، اصل میں میں نے بھی کام نہیں کیا نہ۔۔۔اسی لیے کہہ رہی تھی۔ کہ شاید شگفتہ ہماری غلطی معاف کر دیں۔ لیکن شگفتہ تو ابھی بھی کہہ رہی ہیں کہ کام کرنا ہے۔ :leaving: میں پوری کوشش کرتی ہوں، آج شام کو آنے کی۔
  15. ماوراء

    ابنِ صفی (عمران سیریز، جاسوسی دنیا) پر کام ایک فلو ورک کے تحت

    شگفتہ، اگلے مہینے مجھے چھٹیاں ہیں، انشاءاللہ چھٹیوں میں کام لوں گی۔ ویسے ابھی پہلے والے صفحات بھی پڑے ہوئے ہیں۔:(
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شمشاد بھائی، یہ مصروفیت کیا کم ہیں۔۔؟؟ چار بجے تو ہماری شام ہو جاتی ہے۔ یعنی مغرب۔ اتنا چھوٹا دن۔ سارے کام بھی نہیں ہو سکتے۔:confused:
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    میرے پاس تو کالی چوڑیاں بھی نہیں ہیں۔:confused::p
  18. ماوراء

    Join the protest

    ہلا گلا والوں نے ایک آنلائن پیٹیشن جاری کی ہے۔ اس میں آپ حصہ لے سکتے ہیں۔
  19. ماوراء

    لائبریری تقریب میں خوش آمدید۔

    امن، معذرت کس بات کی کر رہی ہو؟؟ دیر سے آنے کی یا کام نہ کرنے کی۔۔؟؟:p
  20. ماوراء

    موسم کا حال!

    سردی ہے۔ منفی دو درجہ حرارت۔ اللہ کرے جلدی برف نہ پڑے۔:(
Top