نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، میں اج بھی سارا کے بعد ہوم ورک کروں گی۔:p
  2. ماوراء

    موسم کا حال!

    اور کل آخر برف پڑ ہی گئی۔
  3. ماوراء

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    ویسے ایک تازہ فہرست یہاں ہے۔
  4. ماوراء

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    تلمیذ صاحب، جی بالکل ایسا ہی کیا جائے گا۔ اس کے لیے ہم جلد ہی ایک جدول ترتیب دیں گے، جس میں گاہے بگاہے تبدیلی کرتے رہیں گے۔
  5. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ شکریہ سارا۔ اب آئندہ میں نے ایسا ہی کیا کرنا ہے۔:grin: آمین آمین۔
  6. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    سارا نے بریانی لکھی تھی، تو منہ میں پانی آ گیا۔۔تو آج امی سے بریانی ہی بنوائی تھی۔
  7. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    وعلیکم السلام سارا، ماسٹر جی، آج سارا نے میری ہوم ورک کرنے میں مدد کی ہے۔ امید ہے درگزر کریں گے۔:p ''آدمی کو صرف باتوں سے ہی مت پرکھو بلکہ زیادہ تر اس کے اعمال و خواہشات سے اس کی انسانیت کا اندازہ لگاؤ۔۔۔'':p -------------------------------------------- اور میرے لیے ذرا اجتماعی دعا...
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ہائے اتنے ظالم ماسٹر۔۔۔۔چھٹی دے دیں ماسٹر جی۔۔۔ورنہ میں نے خود ہی چھٹی لے لینی ہے۔ اور سچی سے کوئی بہانہ نہیں ہے، کل تک مجھے ایک پراجیکٹ مکمل کرنا ہے۔ صبح صبح دینا ہے۔ اور میں نے ابھی تک مکمل نہیں کیا۔:confused: آج کا ہوم ورک بھی کل ہی کروں گی۔۔:bye:
  9. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ہیڈ ماسٹر صاحب، مجھے آج کے دن کی چھٹی چاہیے۔ بہت کام ہیں۔ میرے حصے کا ہوم ورک آپ کر دیجئے گا۔۔۔!!! درخواست دینے کی ضرورت تو نہیں ہے نا؟؟
  10. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی چلوں اب۔۔۔:leaving:
  11. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    اپنے سے مطلب کہاں نکالا ہے۔۔۔لفظ سے صاف یہی لگ رہا تھا۔ شکر ہے عزت رہ گئی۔ بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ استانی مجھے رک لیا۔۔؟:eek: نہیں نہیں۔۔۔آجکل تو مجھے اپنی ہوش نہیں۔۔۔ابھی کچھ دن ٹھہر جائیں۔۔میں فارغ ہو جاؤں۔
  12. ماوراء

    پُتلی مشاعرہ - فاروق قیصر کے قلم سے

    جی جی بالکل شمشاد بھائی۔۔۔سب سمجھ گئے ہوں گے۔:grin:
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    حسن، میں نے بھی پہلی بار ہی سنا ہے۔:p میں نے خود سے موانست کا مطلب "انس" نکالا ہے۔ ابھی وقت نہیں ہے۔ فارغ ہو کر ڈکشنری سے دیکھتی ہوں۔:p
  14. ماوراء

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    پاس کرنے کا شکریہ سارہ۔:grin: آجکل۔۔۔واقعی ہر ہفتے کو کھانا میں بنا رہی ہوں۔ پتہ نہیں، ایک بار پھر شوق چڑھ گیا ہے۔ دھاگے کا مسئلہ یہ ہوا کہ میں نے پہلی بار یوز کیا تھا، تو سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی۔ میں نے پوری نلکی ہی ختم کر دی۔ ایک مرچ پر اتنا لمبا دھاگہ بندھا تھا، جب اکھٹے کھانا کھانے لگے...
  15. ماوراء

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام فوٹو ٹیک، لائبریری سیکشن کے ہر موضوع کے لیے اسی تبصرے والے سیکشن میں تبصرے کا تھریڈ موجود ہوتا ہے۔ آپ وہاں جواب دے سکتے ہیں۔ یا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ لائبریری میں مدد کروانا چاہتے ہیں؟؟
  16. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    - جس شخص کو تنہائی سے وحشت ہو اور مخلوق سے موانست ہو، وہ سلامتی سے بعید ہے۔
  17. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    بچو بچو۔۔۔زیادہ پریشان نہ ہوں۔۔۔میں بہانہ کرنا نہیںسکھاتی، لیکن جب کوئی ہوم ورک نہیں کرے گا تو اس کی سفارش میں کر دیا کروں گی۔۔۔یعنی کوئی بہانہ میں بنا دیا کروں گی۔؟؟
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    توبہ کریں باجو۔۔۔مجھے بڑا بھی ہونے دیں۔ کہیں۔۔۔چھوٹی ہی نہ رہ جاؤں۔lol
  19. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ہیڈ ماسٹر صاحب، ہوم ورک شام کو گھر آ کر کروں گی نہ۔ ابھی تو میرے پاس کوئی کتاب نہیں ہے جس سے نقل کر کے ہوم ورک کروں۔
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    لوری سناتیں تو جلدی نیند آ جاتی۔ :p
Top