نتائج تلاش

  1. ماوراء

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    سارہ، میں نے آج خود بنائی تھیں۔ امی سے نہیں بنوائی۔ اب تصویر دیکھ کر ذرا نمبر دینا۔ حجاب نے تو مچھلی میں مجھے سو میں سے دو سو نمبر دئیے ہیں :p دھاگہ میں نے پہلی بار یوز کیا تھا۔ بس اس کی وجہ سے مسئلہ ہوا آج۔مسئلہ کیا ہوا۔۔۔اس کی سٹوری بعد میں سناتی ہوں۔اب تم تصویر دیکھو۔ :grin...
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    lol، باجو یہ نایاب گانا کہاں سے ملا؟:grin: کافی مزے کا ہے۔ لیکن میں نے سنا تو میرا سر مزید چکرا گیا۔:p
  3. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آجکل کی پود بہت تیز ہے۔۔۔وہ کہاں نانیوں سے ڈرتی ہے۔ اب تو نانیاں ڈر کے وقت گزارتی ہیں۔
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ہاں، میں تو سویڈن گئی ہوئی تھی۔ ابھی واپس آئی۔ آنلائن ہوئی تو حجاب آف لائن ہو گئی تھی۔ ابھی شکر ہے دوبارہ آ گئی ہے۔ ایسی گپ شپ کی عادت پڑی ہے، کہ اب ایک دن کوئی نہ آئے یا بات نہ ہو تو رات نہیں گزرتی۔:p
  5. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    حجاب۔۔۔مجھے یاد آیا۔۔۔ایک ضروری کام ہے۔۔۔جانا نہیں ابھی۔ ایم ایس این پر تھوڑی دیر کے لیے آنا۔۔۔
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ج سے کوئی اچھا نہیں ملا تھا۔ اگر کسی اور لفظ سے چاہیں تو بتائیں۔۔۔لکھ دوں گی۔ لبیب۔۔۔ہممم لڑکی کا نام ہے یا لڑکے کا؟؟ مجھے تو مذکر ہی لگ رہا ہے۔
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    السلام علیکم۔ میں بھی آخر آ ہی گئی۔۔۔ حجاب بیٹے۔۔۔ایم ایس این پر نہیں ہو؟
  8. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    شکر ہے باجو یاد کروا دیا۔ اب اگلی سردیوں میں ہی یہاں کا رخ کروں گی۔:grin:
  9. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔واقعی صحیح کہا۔:p شگفتہ سنجیدہ نہ جائیے گا۔:p
  10. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اچھا۔۔۔شگفتہ نے الفاظ ہی وہ بتائیں ہیں جو مشکل تھے۔ اب شگفتہ آتی ہیں تو کچھ بتائیں گی
  11. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    :grin: ویسے باجو۔۔۔مرد کو سزا تو شاید کم ہی ملے، میں تو حیران ہوں وہاں عورتیں کیسے گزارا کرتی ہوں گی۔ اب بندے کو سو کام ایسے ہوتے ہیں کہ اکیلا جانا پڑ جاتا ہے۔ :p اگر کوئی ساتھ ہو تو۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    واہ۔ کیا جواب دیا ہے۔;):cool:
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ہاہاہا۔۔۔شمشاد بھائی، بالکل یہی جملہ تو امی بولتی ہیں۔بس سسرال کی جگہ اگلا گھر ہوتا ہے۔:p :grin:
  14. ماوراء

    جیو کی مکمل بندش

    کیا آے آر وائے بھی بند کر دیا گیا ہے؟ خبروں کی جگہ ڈرامہ لگ گیا ہے۔:confused:
  15. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    کچھ تو چل ہی پڑا ہے۔ اللہ کرے اب اتنا بھی چلتا رہے۔
  16. ماوراء

    پُتلی مشاعرہ - فاروق قیصر کے قلم سے

    زبردست شمشاد بھائی۔ بہت اعلٰی۔۔۔!!:grin:
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    تو اور کیا۔۔۔یا تو جوتشی حکم دیتے ہیں، یا پھر ستاروں کی اکثر کتابوں میں لکھا ہوتا ہے کہ اگر اس تاریخ یا مہینے کو بچہ آئے تو اس کا نام اس حرف سے رکھنا مبارک ہوتا ہے۔lol
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    یا اللہ رحم کر دے۔۔۔!!! اب خواتین کو کبھی اکیلے جانا بھی پڑ جاتا ہے تو کیا مرد ان کے ساتھ ساتھ گھومتے رہتے ہیں؟ تو جب لڑکیاں سکول وغیرہ جاتی ہیں تو وہ اکیلی نہیں جاتیں؟
  19. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    آج فارغ تھی تو آج انٹرنیٹ ہی نہیں آ رہا۔ یہ وائرلیس۔۔آئندہ کبھی زندگی میں نہیں یوز کرنا۔ اب میں بغیر انٹرنیٹ کے کمپیوٹر لے کر بیٹھی ہوئی ہوں، گھنٹے میں ایک بار کنیکٹ ہو جاتا ہے۔:confused: کلاس میں ذرا اجتماعی دعا کروائیں شمشاد بھائی۔ کہ میری مشکل آسان ہو جائے۔۔:leaving:
  20. ماوراء

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    ماشاءاللہ --اللہ نظرِ بد سے بچائے۔۔۔ آج تو پوری محفل میں پرشاد بانٹنی چاہیے۔ :p
Top