نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بلڈ مون کا براہ راست مشاہدہ

    آج میں نے انگریزی مضمون کا ترجمہ کیا تھا انگریزی ویکیپیڈیا سے اردو کے لئے۔ اس کا ایک پیراگراف یہ رہا :)
  2. قیصرانی

    مدد

    عزیزامین یوزر نیم شاید پہلے سے کسی کے استعمال میں نہ ہو؟ آپ نے خود بھی تو اکاونٹ بنایا تھا، ذرا دوست کی مدد کر دیجئے کہ کیا ہوا ہے؟
  3. قیصرانی

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    جب تک صاحبِ دھاگہ اپنی خاموشی نہیں توڑتے یعنی اپنے خیالات نہیں فرماتے، اس دھاگے پر جو کچھ بھی ہو، بیکار ہے کیونکہ ان کا طریقہ کار وہی لگ رہا ہے کہ شیطان کی طرح شیرہ دیوار پر لگاتے ہیں اور پھر چھپ کر تماشا دیکھتے ہیں :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  5. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    مطلوبہ پوسٹ کو رپورٹ کر کے نیچے بتا دیں کہ کیا کرنا چاہتے ہیں :)
  6. قیصرانی

    شمشاد کہاں ہیں

    یہ کب کی بات ہے بھلا؟ آپ کو پی ایم کر رہا ہوں۔ چیک کر لیجئے :)
  7. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    امریکہ میں برطانوی افراد ہی جا کر بسے تھے اور انہوں نے جو کچھ کیا، اس پر پوری تاریخ تحریر ہے۔ تاہم ہم برطانوی اور اس کے زیر انتظام ممالک اور مغل بادشاہوں کے بارے بات کر رہے ہیں :)
  8. قیصرانی

    شمشاد کہاں ہیں

    سرِ عام تو شاید انہیں بھی اچھا نہ لگے، لیکن تمام متعلقہ دوستوں کو ذاتی پیغام میں دیا جا سکتا ہے :)
  9. قیصرانی

    توانائی معاہدے : چینی کمپنیاں 50 فیصد تک سود لیں گی

    دوغلا نہیں، پاکستانیوں کے بیرون ملک جا کر گم ہو جانے کے واقعات شاید دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہوں۔ دوسرا سنکیانگ میں جو پاکستان سے تربیت یافتہ مذہبی دہشت گردوں نے کیا ہوا ہے، اس کے پیش نظر چین کا رویہ انتہائی مناسب ہے۔ پاکستان کے بارے یہ رویہ تو شاید پوری دنیا کے ممالک میں ایسا ہی ہے :(
  10. قیصرانی

    توانائی معاہدے : چینی کمپنیاں 50 فیصد تک سود لیں گی

    سوا ارب کی آبادی کے ملک کو اگر آپ ان دو مثالوں سے دیکھنا چاہتے ہیں تو پھر پہلے آپ متحدہ عرب امارات سے شروع کیجئے کہ وہاں ٹورسٹ کے لئے کیا قوانین ہیں؟ :) میں یورپی شہریت رکھتے ہوئے دبئی سے گذرا تھا۔ غلطی میری تھی کہ میں نے پاکستانی پاس پورٹ کو آنے جانے کے لئے استعمال کیا تھا۔ براہ راست فن لینڈ سے...
  11. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    اللہ کی طرف سے کیسے؟ یہ تو خاندانی گدی تھی، جیسا کہ آج بھی بہت سارے ممالک میں رواج ہے :)
  12. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    کس طرح سے کلک کی گئی؟
  13. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    [QU OTE="گل زیب انجم, post: 1616602, member: 8257"]جی عثمان صاحب اپنے اخراجات کی بات ہے ٰ ٌآپ کو اللہ کے بےشمار ایسے بندے ملیں گے جو اقتدار میں رہ کر بھی درویشی کو جانے نہیں دیتے ۔پنجاب کے ایک گورنر تھے(جن کا نام اس وقت یاد نہیں) ان کے متعلق یہ بات مشہور تھی کے سرکاری قلم اپنے زاتی کام میں...
  14. قیصرانی

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    واقعی، پاجی پن کی کوئی حد نہیں ہوتی :)
  15. قیصرانی

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    عین ممکن ہے کہ "امت" والوں کے "فلسطینی" ذرائع نے یہ بات گول کر دی ہو؟ :)
  16. قیصرانی

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    ابھی تو ابتداء ہے۔ آگے آگے دیکھئے کہ کیا نکلتا ہے۔ حالانکہ سب سے پہلے مبارکباد تو ایوارڈ دینے والی کمیٹی کے رابطہ رکن کی طرف سے ملتی ہے، جب وہ مطلوبہ شخص کو اطلاع دیتے ہیں :LOL:
  17. قیصرانی

    مبارکباد سید ذیشان کے 5000 مراسلے

    برادرم سید ذیشان نے 5000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ مبارکباد۔ اب ان سے 10،000 پر ملاقات ہوگی :)
  18. قیصرانی

    توانائی معاہدے : چینی کمپنیاں 50 فیصد تک سود لیں گی

    کاروبار کی دنیا ہے جناب۔ اگر اگلا کسی مشکوک مالی حیثیت کے ملک کو ادھار دیتا ہے تو سب سے پہلے اپنے پیسے کو محفوظ بنائے گا۔ پھر اس کے بعد آپ کے بارے سوچے گا :)
  19. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 43: کھانا پینا

    میرا خیال ہے کہ اس کے نزدیک ترین پیشے کی اصطلاح حلوائی بنتا ہے۔ لیکن پھر بھی دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے :)
Top