نتائج تلاش

  1. ع

    براہ اصلاح

    مطلع میں 'ہوؤں کا' میں شاید ٹائپو ہے، تیسرے شعر کا پہلا مصرع بحر سے خارج ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے مصرع میں کہیں 'یہ' کہ کمی لگتی ہے۔ 'یہ ارشاد' شاید بہتر ہو باقی سب درست اور اچھے ہیں
  2. ع

    اصلاحِ سخن: خواب ہو جائیں گے ہم یا پھر گماں ہوجائیں گے،

    سب نشاں مٹ جائیں گے اور بے نشاں ہو جائیں گے ہیں حقیقت آج جو کل داستاں ہو جائیں گے ۔۔۔نشان بھی بے نشاں ہو جائیں گے؟ دوسرے میں 'آج جو' میں ج کی تکرار ہے جو اچھی نہیں بادشاہی اور امیری دو دنوں کی بات ہے بادشاہ و گدا سب پھر ہم عناں ہو جائیں گے ۔۔۔۔ دو دنوں کی باتت سے یہ لگتا ہے کہ بادشاہی حاصل...
  3. ع

    غزل برائے اصلاح

    میرے جانے پر نہ جانے کیا کرے گا آسمان اس زمیں کا یہ خلا کیسے بھرے گا آسمان ۔۔ درست اور اچھا ہے شام کی سرخی بدل کر پہنے گا کالا لباس تم کرو گے جس طرح ویسا کرے گا آسمان ۔۔۔ پہنے میں ے کا اسقاط اچھا نہیں لگ رہا دوسرے میں ویسا کی بہ نسبت 'ویسے' بہتر لگتا ہے روز رکھ کر سینے پر جلتا ہوا اک آفتاب جب...
  4. ع

    تُو ہمسفر ہے میرا لے کر ہی ساتھ چلنا-----براءے اصلاح

    اب بھی قافیہ غلط ہے! چلنا، بدلنا اور ڈھلنا ایک گروپ ہو گا اور کٹنا، نپٹنا دوسرا۔ اور چھپنا ایک اور قافیہ ہے۔ اس طرح کے قوافی کی غلطی ابھی کچھ دن پہلے ہی آپ کی غزل میں نوٹ کرائی گئی تھی
  5. ع

    جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا---برائے اصلاح

    تیرے کرم سے یا رب پھر وہ مجھے عطا ہو ماضی کبھی تھا کتنا وہ شاندار میرا ۔۔ 'پھر وہ' کی جگہ 'پھر سے' بہتر لگتا ہے۔ دوسرا میرا خیال ہے کہ۔مکمل ہی بدلا جائے دنیا بنی ہے دشمن کوئی نہیں ہے اپنا کس کو کہوں میں اپنا ہے کون یارِ میرا ---------------- اپنا کی تکرار ہو گئی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ زمین مشکل ہے...
  6. ع

    جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا---برائے اصلاح

    جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا کیسے نہ جانتا ہو یہ حالِ زار میرا --------------------- اب ٹھیک لگتا ہے تیرے کرم سے یا رب وہ پھر سے لوٹ آئے بھولا کبھی نہ ماضی وہ شاندار میرا --------------- مکمل شعر دوبارہ کہنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، پہلے میں 'وہ پھر سے' سے مراد ماضی ہے یہ واضح...
  7. ع

    مجھے بھی دل سے بھلا نہ دینا-----برائے اصلاح

    مجھے بھی دل سے بھلا نہ دینا یوں غیر مجھ کو بنا نہ دینا ------------- پہلے میں 'بھی' بھرتی کا لگتا ہے۔ مجھے کبھی تم بھلا نہ دینا دوسرے میں 'یوں' کی بجائے کچھ اور لفظ لایا جائے کہ جس سے ربط بھی بنے لہو سے اپنے جو خط لکھے تھے انہیں کہیں تم گما نہ دینا ---------- گما کی...
  8. ع

    جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا---برائے اصلاح

    جتنا خبیر ہے وہ پروردِگار میرا کیسے نہ جانتا ہو گا حالِ زار میرا ----------------------- دوسرا مصرع؟ گا کی جگہ 'یہ' ہونا چاہیے تیرے کرم سے یا رب پھر سے وہ لوٹ آئے کرتا ہوں یاد ماضی تھا شاندار میرا --------------- پہلے کا دوسرا ٹکڑا 'وہ پھر سے لوٹ آئے' بہتر...
  9. ع

    براٸے اصلاح: ساقی نامہ

    عروضی طور پر تو کوئی خامی نظر نہیں آ رہی، لیکن معنوی اعتبار سے کچھ کہنے کے قابل نہیں!
  10. ع

    ذرے سے بھی کم ہے کیا اپنا وجود

    غزل ذرے سے بھی کم ہے کیا اپنا وجود کائینات اب کھل کے آگے آئی ہے کیا وفا کا راستہ مشکل ہی تھا یا فقط میں نے ہی مشکل پائی ہے اب کہاں تک جھاڑ پونچھ اپنی بھی ہو گرد اک عالم کے اوپر چھائی ہے دکھ محبت میں سہی، کرتا رہوں! چھوڑ دینے پر بہت رسوائی ہے خوب دوڑا ہوں میں دنیا کے لیے تب کہیں جا کر یہ اب...
  11. ع

    اصلاح سخن: آخرش میں انہیں، ناخدا کیوں کروں؟

    زیست کے مہرباں،کو خفا کیوں کروں احمقانہ میں ایسی خطا کیوں کروں؟ ۔۔۔ دوسرے میں الفاظ کی ترتیب اچھی نہیں لگ رہی، خاص طور پر احمقانہ کی نشست! تجھ سے قائم ہیں یہ ، عشق کے سلسلے جسم سے روح کو ، میں جدا کیوں کروں ۔۔۔ درست ہوجنہیں ناگہاں ، خوف و غم موج سے آخرش میں انہیں، ناخدا کیوں کروں ۔۔۔ کون...
  12. ع

    غزل برائے اصلاح

    درست ہیں
  13. ع

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    مطلع پہلا کچھ بہتر لگ رہا ہے، لیکن دوسرا بے معنی لگتا ہے۔ وفا کے ساتھ شکاری کا کیا تعلق ہے یہ سمجھ نہیں آتا جدائی والے شعر میں 'اکثر' کی جگہ 'لیکن' استعمال کریں اور دوسرے میں 'مگر' کی بہ نسبت 'یہ اک' بہتر لگتا ہے پلٹنے والے شعر کا دوسرا مصرع اب بھی فٹ نہیں بیٹھ رہا
  14. ع

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    تجھے دیکھ کر ہے نشہ مجھ پہ طاری -----------یا نشہ مجھ پہ جیسا ہوا آج طاری محبّت میں ہوتی ہے ایسی خماری ------------- نشہ کے تلفظ کے علاوہ دونوں میں ربط کمزور لگتا ہے محبت کا پودا پنپتا نہیں ہے میں کرتا رہا ہوں سدا آبیاری ------------- ٹھیک کئی روز جب تُو نہ آیا...
  15. ع

    غزل برائے اصلاح

    لینا میں الف کا اسقاط اچھا نہیں لگ رہا، سمجھنا چاہتے والا شعر زیادہ بہتر ہے
  16. ع

    غزل برائے اصلاح

    کیا فلاں کیا کہے گا فلاں کیا کہے گا کی تکرار نہیں چل سکتی؟ اگر یوں کے ساتھ درست تو لگ رہا ہے مگر جچ نہیں رہا
  17. ع

    غزل برائے اصلاح

    یہ کب تک کہاں تک تُو اے دل سنے گا فلاں سوچے گا کیا فلاں کیا کہے گا ۔۔۔ سوچے میں ے کا اسقاط اچھا نہیں لگ رہا سنو تم مجھے یوں اکیلا نہ چھوڑو مجھے ڈر ہے مجھکو بہت ڈر لگے گا ۔۔۔ ٹھیک مجھے تم سمجھنا اگر چاہتے ہو بہت دور تک مجھ میں آنا پڑے گا ۔۔۔ جانا پڑے گا کے بارے میں بھی سوچیں یہ دل بن تمھارے...
  18. ع

    غزل برائے اصلاح

    نہ ہم نے کی بہتر اور درست لگ رہا ہے! اس کے علاوہ تمہارے ہوتے ہوئے مرے دوست دشمنوں کی نہیں ضرورت دکھائے تم نے وہ کارنامے ہمارے دشمن بھی رہ گئے دنگ ۔۔ دوسرے میں 'ہمارے' کی وجہ سے شترگربہ لگتا ہے اس کی جگہ 'کہ میرے' کیا جا سکتا ہے
  19. ع

    جس نے بھی خود کو جانا اُس نے خدا کو پایا---برائے اصلاح

    ایسا بصیر ہے رب دیکھے تمام عالم سارے جہاں پہ چھایا دیکھا اسی کا سایا اس طرح بہتر ہو سکتا ہے؟
  20. ع

    غزل برائے اصلاح

    آخر کے ساتھ وزن میں کیسے آئے گا؟ 'سے بھی' کے ساتھ درست ہے
Top