نتائج تلاش

  1. ع

    کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں: غزل برائے اصلاح

    حیاتی کیا اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے؟ میرا خیال ہے کہ یہ پنجابی لفظ ہے۔ لوٹ کے ساتھ روٹھ قافیہ غلط ہے۔ برہنہ پاؤں چلنا پڑتا ہے پُر خار صحرا میں محبت کے سفر میں جوتیاں جب ٹوٹ جاتی ہیں ۔۔۔ پڑتا میں ا کا اسقاط ناگوار لگ رہا ہے یہ کتنی جلدی ہوتا ہے بڑا ، انسان بچے سے ہوں چاہے جتنی پختہ عادتیں...
  2. ع

    زندگی تو در حقیقت بندگی کا نام ہے---برائے اصلاح

    زندگی تو در حقیقت بندگی کا نام ہے اپنے رب کو یاد رکھنا ہی ہمارا کام ہے -------------- ٹھیک جو بھی ہوتا ہے جہاں میں خود ہی کرتا ہے خدا اس کی مرضی چل رہی ہے بس ہمارا نام ہے -------------یا اُس کی مرضی چل رہی ہے اوروں کا تو نام ہے ----------- واضح نہیں...
  3. ع

    چاہتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی---برائے اصلاح

    مُدّتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی مجھ سے الفت اُن کی شائد تھی ہی جیسے دل لگی ------------- دوسرے مصرع میں 'ہی' کے بارے میں بابا کی اصلاح پر بھی غور کریں۔ اُن کو دولت کی ہوس تھی جو نہ ان کو دے سکا میری غربت دیکھتے ہی مجھ سے چھوڑی دوستی ------------- ٹھیک...
  4. ع

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    م حمزہ بھی نظر نہیں آئے کئی دنوں سے!
  5. ع

    چاہتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی---برائے اصلاح

    چاہتوں کے بعد بھی وہ بن گئے ہیں اجنبی وہ محبّت ان کی شائد مجھ سے تھی ہی دل لگی --------------- 'چاہتوں' سے یہ واضح نہیں لگتا کہ ایک دوسرے کی چاہت یا آپس میں محبت، 'مدتوں' بہتر ہو سکتا ہے دوسرے میں 'وہ محبت' سے بھی بات واضح نہیں لگتی کہ کون سی محبت تھی شاید 'اور' بہتر رہے۔ یا...
  6. ع

    لوگ بستی کے سدا یوں ہی رہا کرتے ہیں---برائے اصلاح

    جی بابا میرا مشورہ 'تو سدا یوں ہی' کے ساتھ تھا۔ جو شاید ارشد چوہدری بھائی کو واضح نہیں کر سکا۔
  7. ع

    لوگ بستی کے سدا یوں ہی رہا کرتے ہیں---برائے اصلاح

    لوگ بستی کے سدا یوں ہی رہا کرتے ہیں پیار کرتے ہیں کسی سے تو وفا کرتے ہیں -------------- کس بستی کے؟ کسی خاص علاقے کا ذکر ہونا چاہیے، مثلاً گاؤں وغیرہ دل سے نفرت کے چراغوں کو بجھانا ہو گا ------یا دل میں نفرت کے جو شعلے ہیں بجھا دو ان کو گھر تو ایسے ہی...
  8. ع

    آ کے مرے تُو سامنے مجھ سے نگاہیں چار کر---برائے اصلاح

    دراصل میں اس بحر کے پہلے رکن کو ہی غلط سمجھ گیا تھا۔ یہ بحر میرے لیے نئی ہے
  9. ع

    آ کے مرے تُو سامنے مجھ سے نگاہیں چار کر---برائے اصلاح

    آ کے مرے تُو سامنے مجھ سے نگاہیں چار کر تجھ سے کروں گا پیار میں تھوڑا سا انتظار کر ------------ 'آ کے مرے' کی بہ نسبت 'آ کر تو میرے' بہتر نہیں؟ باقی ٹھیک لگتا ہے یہ ہیں وفا کے راستے سہنا پڑیں گے غم ہمیں اپنی سنا کے داستاں مجھ کو نہ اشکبار کر -------- دوسرا...
  10. ع

    آ کے مرے تُو سامنے مجھ سے نگاہیں چار کر---برائے اصلاح

    آج کل کے نوجوان تھک بہت جلدی جاتے ہیں
  11. ع

    آ کے بیٹھو پاس میرے روٹھ کر کیوں جا رہے ہو---برائے اصلاح

    آ کے بیٹھو پاس میرے روٹھ کر کیوں جا رہے ہو پیار کا اظہار سُن کر غصّے میں کیوں آ رہے ہو ؟ ------------ مطلع میں بابا (الف عین) کی اصلاح پر غور نہیں کیا شاید دل میں جو تھا کہہ دیا ہے بات اتنی ہے یہ ساری تم بھی کہہ دو جو ہے دل میں تم تو بھاگے جا رہے ہو -------------- یا کہہ دو...
  12. ع

    آ کے بیٹھو پاس میرے روٹھ کر کیوں جا رہے ہو---برائے اصلاح

    آ کے بیٹھو پاس میرے روٹھ کر کیوں جا رہے ہو پیار کا اظہار کیا ہے غصّے میں کیوں آ رہے ہو ------------ 'کیا' یہاں 'کرنا' والا ہے تو کِ یا تقطیع ہو گا۔ 'کیا' سوالیہ کی طرح 'کا' نہیں دل میں جو تھا کہہ دیا ہے بات اتنی ہے یہ ساری منہ بنایا کیوں ہے ایسا جیسے مرچیں کھا...
  13. ع

    برائے اصلاح : یارب نہ کوئی دیکھے ان کو بری نظر سے

    سج دھج کے آج صاحب نکلے ہیں اپنے گھر سے یارب نہ کوئی دیکھے ان کو بری نظر سے ۔۔۔۔ ٹھیک یہ وصل کی دعائیں کب جا اثر کریں گی یہ تیر اس ہجرکا نکلے گا کب جگر سے ۔۔۔ 'کب جا' اچھا نہیں لگ رہا۔ 'کب جا کر' بہتر لگتا ہے، الفاظ بدل کر دیکھیں دوسرے میں 'ہجر' کا تلفظ غلط ہو گیا ہے اس شہر میں کبھی تم یہ...
  14. ع

    غزل براٗٗئے اصلاح

    فوراً کچھ عجیب لگتا ہے۔ ویسا ہی میں کروں گا بہتر نہیں ہو گا؟
  15. ع

    قطعہ برائے اصلاح

    میں فعلن کی تکرار سمجھ رہا تھا! جو وضاحت آپ نے کی ہے وہ شعر کے الفاظ سے ظاہر نہیں ہوتی۔ تنہائی کو بلا وغیرہ کہہ لیا جائے تو بھی ٹھیک ہو سکتا ہے
  16. ع

    برائے اصلاح

    تھوڑی بہت بحر و عروض سے واقفیت حاصل کریں
  17. ع

    قطعہ برائے اصلاح

    تنہائی میں عجب کشش بھی ہے اور تنہا بھی نہ چھوڑیے گا؟ چوتھے مصرع میں وزن کا بھی مسئلہ لگتا ہے
  18. ع

    غزل براٗٗئے اصلاح

    ڈسکس تو کرلوں لیکن مجھکو یقین ہیکہ تم کو میں حالتِ دل سمجھا نہیں سکوں گا ۔۔۔ ڈسکس لانا ضروری ہے کیا؟ تذکرہ وغیرہ آسانی سے استعمال ہو سکتا ہے۔ دوسرا 'ہے کہ' میں 'کہ' کا یوں اختتام پر آنا شاید درست نہیں فیضان بے دلی ہی اب میرا مسئلہ ہے تم جو بھی حل کہو گے فورا میں مان لوں گا ۔۔۔ بے دلی سے کیا...
  19. ع

    سوچا ہے اس جہان میں بن کے رہیں گے اجنبی----برائے اصلاح

    سوچا ہے اس جہان میں بن کے رہیں گے اجنبی اپنا نہیں ہے دیس یہ آنا نہیں ہے پھر کبھی ----------- پہلے میں 'کے' کی جھہ۔مکمل 'کر' لائیں روانی کے لیے۔ دوسرے میں کہیں 'یہاں' کی کمی لگتی ہے اچھا لگے نہ کچھ مجھے دل بھی بہت اداس ہے لگتا نہیں ہے دل یہاں رہتی ہے اس میں...
  20. ع

    قطعہ برائے اصلاح

    فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فاع غربت ہو تو اپنا بچپن چھوڑ کے بچہ بھی بن انگلی پکڑے پیروں پہ کھڑا ہو جاتا ہے ۔۔۔ اپنا بچپن سے یہ بات واضح نہیں لگتی کہ بچپن کی شرارتیں بھول کر، یا کھیل کود بھول کر۔ اور دوسرے میں 'اپنے پیروں پر' کی ضرورت محسوس ہوتی ہے بن ماں باپ کے ہو جاتا ہے ہر معصوم جوان ننھا...
Top