نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو دور دور تک کسی شعر یا غزل کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ اللہ نے چاہا تو ضرور۔
  2. ع

    اے ہمارے رب ::از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب ہے ما شاء اللہ۔ مجھے 'بن ترے' کچھ اچھا نہیں لگا۔ دعاؤں پر آمین۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے ڈر ہے کہ کہیں آپ پھر یہ نہ کہیں اپنی غزلوں کی اس ہتک کے بعد ہوش کب تک نہ آئے گا مجھ کو
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تر لوگ تو ڑ کے اسٹیشن پر گاڑی روکتے ہی نہیں، سیدھا گزر جاتے ہیں
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کیا ہے کہ چائے کی ایک پیالی پی لی ہے اور دوسری کے لیے جانے والا ہوں ابھی
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک، تو یہ چائے کے عشق میں ڈوبنے کی بات نہیں تھی
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب پی چکا تھا چائے اور پیالی میں تھوڑی سی بچی تھی۔ تو ہمارے بھتیجے صاحب نے ہمارے کپڑوں پر گرا دی چائے۔ شکر ہے کہ ٹھنڈی تھی
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک اور تندرست ہو جائیں سب لوگ جو کوئی بھی بیمار ہیں یا چوٹ وغیرہ کھائے ہوئے ہیں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم کی طرف سے بھی السلام علیکم آپ سب کو، وجی بھائی کی طرح
  10. ع

    خیالی پلاؤ

    السلام علیکم بابا۔ الحمد للہ میں خیریت سے ہوں۔ آپ نے ٹیگ فرمایا تو میں حاضر ہو گیا۔
  11. ع

    فیس بکی طرحی مشاعرہ : غزل برائے اصلاح

    کر کے حل آب میں تیزاب پلاتے رہیے پیاسے کو مفت کا احسان جتاتے رہیے ۔۔۔ پانی میں زہر زیادہ سننے میں آتا ہے اس لیے 'آپ میں تیزاب' عجیب لگتا ہے 'پیاسے کو' میں روانی اچھی نہیں ے کے اسقاط اور 'کو' کے طویل ہونے کی وجہ سے اس کے علاوہ مفہوم بھی کیا نکلتا ہے یہ پتا نہیں چل رہا ہاں چن لیے ہیں جو سبھی راہ...
  12. ع

    دل میں الفت کے چراغوں کو جلائے رکھنا---برائے اصلاح

    فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن ------------ دل میں الفت کے چراغوں کو جلائے رکھنا جو ملے غم تو زمانے سے چھپائے رکھنا -------------- ٹھیک اس کی باتوں میں جو تلخی ہے بھلا دو اس کو بات بگڑے نہ کبھی اس سے ، بنائے رکھنا ------------------ درست اُس نے آنا ہے ترے...
  13. ع

    سبھی یہاں پر محبتوں میں سنا رہے ہیں سزا کی باتیں - برائے اصلاح

    سبھی یہاں پر محبتوں میں سنا رہے ہیں سزا کی باتیں کوئی تو ہو گا جو اس نگر میں سنائے ان کی ادا کی باتیں ۔۔۔۔ 'محبتوں میں سزا کی باتیں' کنفیوژنگ ہے۔ محبت کے بدلے دکھ تکلیف کے قصے سنائے جا رہے ہیں یہ بات واضح نہیں۔ دوسرے میں کس کی ادا کی باتیں مقصود ہیں یہ بھی سمجھ نہیں آتا ملے گا تجھ کو سکون...
  14. ع

    فیس بکی طرحی مشاعرہ : غزل برائے اصلاح

    ملا کر پانی میں تیزاب پلاتے رہیے پیاسوں کو مفت کا احسان جتاتے رہیے ۔۔۔۔ پہلا مصرع بحر میں نہیں۔ ملا اور پانی میں حروف کے اسقاط کے ساتھ وزن میں آ رہا ہے جو ناگوار ہے اسی طرح دوسرے مصرع میں بھی پیاسوں کا سوں صرف سُ تقطیع میں آنا بھی اچھا نہیں درد ہے راس مجھے درد کا عادی ہوں میں خوشی میں میری کوئی...
  15. ع

    فیس بکی طرحی مشاعرہ : غزل برائے اصلاح

    پیاسے کو آب میں تیزاب پلاتے رہیے پھر کیا ہے ، مفت کا احسان جتاتے رہیے ۔۔۔ پہلے کی روانی بہتر نہیں لگ رہی۔ اور 'آب میں ملا کر' درست ہو گا۔ یا کسی طرح پانی ہی لے آئیں ثانی کی تقطیع کیسے کر رہے ہیں؟ یہ محبت کے سلیقے ، وہ سبھی طور طریق آپ استاد ہیں بچوں کو سکھاتے رہیے ۔۔۔ ٹھیک درد ہے راس مجھے درد...
  16. ع

    کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں: غزل برائے اصلاح

    مطلع کے دوسرے مصرعہ میں چاہتیں بیزار کیوں ہو رہی ہیں اس کی سمجھ نہیں آ رہی۔ مقطع کے بھی الفاظ بدلنے کی ضرورت ہے۔ 'باہر نکلنا' کی بجائے 'گھر سے نکلنا' بہتر ہو گا اور دوسرے میں 'مری' کو ہٹا کر کسی طرح 'تو' لایا جائے تو بہتر ہو سکتا ہے باقی مجھے درست لگتے ہیں
  17. ع

    کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں: غزل برائے اصلاح

    کوئی گہرا نشہ دے کر سبھی کچھ لوٹ جاتی ہیں یا کسی گہرے نشے سے جب سبھی کچھ لُوٹ جاتی ہیں تو وقتی چاہتیں بیزار ہو کر روٹھ جاتی ہیں ۔۔۔۔ پہلا مصرع 'دے کر' کے ساتھ بہتر ہے۔ اگر کہیں جو لایا جائے تو مزید بہتر ہو سکتا ہے مثلاً کوئی گہرا نشہ دے کر جو سب کچھ لوٹ جاتی ہیں لیکن دوسرا واضح نہیں ہے۔ بیزار کس...
  18. ع

    کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں: غزل برائے اصلاح

    مطلع کے قوافی اگر درست مان بھی لئے جائیں تو مطلب کیا نکلتا ہے؟ مجھ پر تو واضح نہیں ہوا! دوسرے شعر کے دوسرے مصرع میں اگر 'تو' استعمال کریں گے تو 'ٹوٹ ہی جاتی' کے الفاظ درکار ہوں گے۔ بہتر ہو گا کہ پہلے مصرع میں 'پڑتا' کا ہی متبادل سوچیں تیسرے شعر میں 'جلدی' کی ی کا اسقاط بھی میرے دیکھنے سے رہ گیا...
  19. ع

    غزل برائے اصلاح

    'سلامت تو' میں ت کی تکرار اچھی نہیں۔ 'نہیں کیا' کیا جا سکتا ہے پانچھواں شعر سمجھ میں نہیں آ رہا. اگلے میں 'یوں ہی' عجیب لگ رہا ہے 'اب یہ سوچا ہے' بہتر ہو سکتا ہے یا اس طرح کا کچھ اور باقی درست ہے ماشاء اللہ
  20. ع

    کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں: غزل برائے اصلاح

    لوٹ اور روٹھ ہم آواز کیسے ہو سکتے ہیں؟ ٹ اور ٹھ کی آواز میں بہت فرق ہے! کہ کتنی جلدی ہوتا ہے بڑا ، انسان بچے سے ہوں چاہے جتنی پختہ عادتیں سب چھوٹ جاتی ہیں ۔۔۔ کہ کے ساتھ مصرع کا آغاز اچھا نہیں مرے مایوس ہونے پر کہیں ، تو لوٹ آئے گا تری یادیں ہمیشہ بول کر یہ جھوٹ جاتی ہیں ۔۔۔۔ پہلے میں 'کہیں'...
Top