نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لے نام آرزو کا تو دل کو نکال لیں مومن نہ ہوں جو ربط رکھیں بدعتی سے ہم
  2. یاسر شاہ

    عمر شریف کو کس کا ڈر تھا؟

    ایم کیو ایم کو استاد جون کی بد دعا ہے By اسرار قیصرانی On Feb 15, 2018 1992ء میں پاکستان کے بڑے شہر کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے علاقے میں مشاعرہ ہو رہا تھا۔ ملک کے نامی گرامی شعراء حضرات سٹیج پر براجمان تھے۔ اچانک ایک صاحب اپنے باڈی گارڈز کے ساتھ ہال میں داخل ہوتا ہے، ہال میں افراتفری پیدا ہو...
  3. یاسر شاہ

    عمر شریف کو کس کا ڈر تھا؟

    عطاءالحق قاسمی لکھتے ہیں: "جون بیحد بلکہ غیر ضروری حد تک پڑھے لکھے انسان تھے۔ عالمانہ گفتگو پر آتے تو علم کے موتی بکھیرتے چلے جاتے، ایک دن جب علم کے موتیوں کا ڈھیر لگ گیا اور گفتگو ختم ہونے کو نہیں آرہی تھی تو میں نے جون کو مخاطب کرکے کہا ’’جون بھائی آپ کو ایک لطیفہ سناؤں؟‘‘ اس پر اہل محفل...
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین نوازش۔جزاک اللہ خیر کڑک چائےکی کیا ہی بات ہے
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طمع رکھتا ہوں دعاوں کی۔سوآمین
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح صبح السلام علیکم
  7. یاسر شاہ

    نہیں کبھی نہیں۔

    جزاک اللہ خیر
  8. یاسر شاہ

    عمر شریف کو کس کا ڈر تھا؟

    آمین۔ افتخار عارف کے اشعار میں بھی اشارے ملتے ہیں کراچی کو چھوڑنے کے اسباب کے: تیری شوریدہ مزاجی کے سبب تیرے نہیں اے مرے شہر ترے لوگ بھی اب تیرے نہیں پیمبروں سے زمینیں وفا نہیں کرتیں ہم ایسے کون خدا تھے کہ اپنے گھر رہتے
  9. یاسر شاہ

    نہیں کبھی نہیں۔

    اچھا لکھا ماشاءاللہ۔ یہ لم ڈھینگ کیا ہے؟
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما جی آپ فخرالدین راشدی کو جانتی ہیں؟ الائیڈ بینک سے غالبا ایس ای وی پی ریٹائرڈ ہوئے۔شاید سینئر ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ۔
  11. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    داغ_دل چمکے گا بن کے آفتاب لاکھ اس پر خاک ڈالی جائے گی مجذوب رح
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست ۔ماشاءاللہ
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذال سگھڑ ہیں آپ۔ماشاءاللہ
  14. یاسر شاہ

    ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد

    بھئی آپ کا کھل کے ہنسنا بتا رہا ہے کہ صاف دل آدمی ہیں۔ہمارے دفتر کے ایک کولیگ کہتے ہیں جو ہر وقت تنگ پائجامہ پہن کے ہنستے نہیں اور ادب آداب کرتے رہتے ہیں اندر سے بڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتے ہیں۔واللہ اعلم بالصواب ۔لیکن تجربہ بتاتا ہے کہ بات بالکل غلط بھی نہیں۔بہرحال اپنا تعارف کروائیے گا۔
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نماز عصر کا وقت۔
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حسین ہیں واقعی کپ اور کیتلی دونوں۔
  17. یاسر شاہ

    ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد

    دودھ جلیبی اور دودھ ہلدی کے بعض فائدے ایسے ہیں جنھیں احاطہ _تحریر میں نہیں لایا جا سکتا لہذا استعمال میں احتیاط چاہیے۔کم از کم روزانہ استعمال سے گریز بہتر ہے۔ایک فی البدیہہ شعر: ہر شب پیتا تھا میں دودھ میں ڈال کے ہلدی صبح سویرے اک دن بیگم میکے چل دی
  18. یاسر شاہ

    وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی!

    جی سیما جی میں نے بھی بچپن میں کاغذ کی کشتیاں اور جہاز خوب بنائے۔لیکن بچوں کو ان بارشوں میں کشتی نہیں بنا کے دی کہ کاغذ ضائع ہو گا اور باہر کچرا ہوگا۔لیکن اب سوچ رہا ہوں اب کے بارشوں میں خواہ کاغذ ضائع ہو یا کچرا ہو کاغذ کی کشتیاں بنا کے دوں گاان شاء اللہ۔
  19. یاسر شاہ

    وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی!

    جاسم محمد یہ مضمون خود آپ نے بھی پڑھا ہے؟ پڑھ کے کیسا لگا؟ کیا آپ خود بھی ناسٹیلجیامیں مبتلا ہیں؟ کبھی کاغذ کی کشتی بنا کے چلائی ہے ؟ یوں ہی تجسس ہوا کہ آپ سے پوچھوں ۔کھل کے بتائیے گا۔
  20. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم پہ ٹی کا مل جانا ایک نعمت ہے۔جزاک اللہ
Top