نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے سلام کا جواب وعلیکم السلام بندے کو یاد کیا حاضر ہو گیا۔
  2. یاسر شاہ

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    مسلمانوں کو فیض اس بزم سے ممکن نہیں اکبر کہ جس میں عزت_ نام_ محمد ہو نہیں سکتی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اکبر
  3. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    مری ہستی ہے خود شاہد وجود_ ذات_باری کی دلیل ایسی ہے یہ جو عمر بھر رد ہو نہیں سکتی اکبر
  4. یاسر شاہ

    آمین اللہ جل جلالہ انھیں عافیت سے رکھے۔

    آمین اللہ جل جلالہ انھیں عافیت سے رکھے۔
  5. یاسر شاہ

    دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

    اللہ جل شانہ انھیں شفایاب کرے ۔آمین
  6. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    امید نہ بر آنا امید بر آنا ہے اک عرض_مسلسل کا کیا خوب بہاناہے مجذوب رح
  7. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    جب دل ہی لگا بیٹھے ہر ناز اٹھانا ہے سو بار بھی روٹھیں گر سو بار منانا ہے مجذوب رح
  8. یاسر شاہ

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    صلی اللہ علیہ وسلم شاعر کا نام؟
  9. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    بھرے ہوئے خُم اکڑے کھڑے ہیں پیمانے سب خالی پڑے ہیں یاسر شاہ 21۔10۔03 خُم=شراب کا مٹکا
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حبشی حلوہ بھی ساتھ ہو تو کیا بات ہے۔
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زہے عزوشرف بھائی عظیم کی تائید۔
  12. یاسر شاہ

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    آپ کا روضہٴ انور ، یہ وہ روضہ ہے جہاں ملک الموت بھی آئے تھے اجازت لے کر صلی اللہ علیہ وسلم یاسر
  13. یاسر شاہ

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    نسیما جانب_ بطحا گذر کن ز احوالم محمد را خبر کن صلی اللہ علیہ وسلم اے نسیم (صبح کی ہوا) بطحا (مدینۂ طیبہ) کا رخ کر اور میرے احوال سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو باخبر کر۔
  14. یاسر شاہ

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہو گا کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے غالب
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہ رگ سے بھی نزدیک ہیں اللہ جل شانہ
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت کے طور پر اگر" بوند پڑنا" ٹائپ کر کے سرچ کیا جائے تو لغت بتائے گی کہ یہ محاورہ ہے۔
  17. یاسر شاہ

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    عزیزم اس موقع پہ وہ مثل یاد آتی ہے بولو کھیوڑے کی سنتا ہے گھوڑے کی۔ میں اردو کی بات کر رہا ہوں بھائی ۔ بوئے گل فارسی ترکیب ہے۔اور جس مصرع کی طرف میں اشارہ کررہا ہوں وہاں گل کا ذکر نہیں اور چونکہ مصرع اردو ہے اسی کا اعتبار ہوگا۔ مصرع کی نثر اور مزید دو جملے دیکھیے: 1۔ کانٹے کی طرف ہوا بو تحفے...
  18. یاسر شاہ

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    برادر مکرم علوی صاحب میری رائے یہ ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اردو الفاظ و محاورات کے مفاہیم میں تبدیلی آتی رہتی ہے۔قرآنی اردو تراجم میں اس کا خیال رکھا جاتا ہے جیسے میں پچھلے دنوں مولانا شاہ عبدالقادر کا قرآنی ترجمہ دیکھ رہا تھا۔جہاں سلام کرنے کے معنوں میں "مجرا بجا لانا" مستعمل تھا لیکن اب کوئی...
  19. یاسر شاہ

    میری ڈائری کا ایک ورق

    جنگل میں لگڑبگوں اور ببر شیر کی لڑائی میں لگڑبگے زیادہ ہوتے ہیں اور ببر شیر اکیلا۔ کئی ٹانگوں سے چمٹے ہوتے ہیں کوئی دم سے کوئی کمر پہ چڑھ کر انقلاب کا نعرہ بلند کرتا ہے۔شیر بھی کچھ دیر لطف لیتا ہے کہ اکیلے کے خلاف اتنوں کا اکٹھ بچاروں کا اپنی نالائقی اور بزدلی کا اعتراف ہی تو ہے،خیر ہے ۔لہذا کچھ...
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم وہ ہے کہ اگر غلطی ہو جائے تو اعتراف کر لے۔
Top