نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح : واقعی چاند کا وہ ٹکڑا ہے

    اعجاز صاحب ہندی کے الفاظ" کا"۔"جو "سے حروف علت گرانا تو ناپسندیدہ نہیں۔
  2. یاسر شاہ

    تاسف عمر شریف انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    اِس قدر اضطراب دیوانے؟ تھا جُنوں ایک خواب دیوانے! آئے نکہت فشاں چمن میں وہ ہو رہے ہیں گلاب دیوانے ہیں خرد مند فیس بک پر خوش پڑھ رہے ہیں کتاب دیوانے انتخاب از غزل محمد احمد جولائی /اگست 2021
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بادل چھائے ہیں۔بوندپڑ رہی ہے۔
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاس کو آس میں بدلنا چاہیے۔
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال ایک طوفان آتے آتے ٹل گیا۔الحمد للہ
  7. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    گلاب نامی طوفان کے ٹل جانے پر ایک نظم دیکھیے تو گزر گیا ہے گلاب پتی پتی بکھر گیا ہے گلاب اچھے ناموں کی ہے یہی تاثیر بے ضرر کوچ کر گیا ہے گلاب محمد احمد۔ محمداحمد 21۔10۔1
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی جی دو حروف چھوڑ گئے۔
  9. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح : واقعی چاند کا وہ ٹکڑا ہے

    عروضی مسئلہ نظر تو نہیں آ رہا۔یہ بحر دراصل وہ ہے:"عشق مجھ کونہیں وحشت ہی سہی"
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثریا نے زمیں پر آسماں سے دے مارا
  11. یاسر شاہ

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    "ان اللہ مع الصابرین" کا رنگ جھلکتا ہے مجذوب رح کے شعر میں: سوگ میں یہ کس کی شرکت ہو گئی بزم _ماتم بزم_عشرت ہو گئی
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو شکر الحمد للہ کچھ صدقہ کر دیں مگر یاد رکھیں آٹھ آنا نہیں کچھ زیادہ۔
  13. یاسر شاہ

    آنکھیں

    باجی جی غزلوں کا سالانہ عرس منانے آتی ہیں۔حق ہا۔
  14. یاسر شاہ

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    باجی جی!اس شعر میں نہ سوگ کا ذکر ہے نہ موت کا نہ لاش کا۔ایں چہ است
  15. یاسر شاہ

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    واہ۔ اچھی غزل ہے۔ماشاء اللہ کیا بات ہے!بہت خوب یہاں" نذر_ بو لیے" کچھ جچا نہیں۔
  16. یاسر شاہ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تتلیاں اڑتی ہیں اور ان کو پکڑنے والے سعی_ناکام میں اپنوں سے بچھڑ جاتے ہیں مصطفی زیدی
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں رنگ لائیں کہ نہیں ۔کیسی طبیعت ہے اب سیما جی؟
  18. یاسر شاہ

    ترنم۔

  19. یاسر شاہ

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا کہ جو میرے غم میں گھلا کیا اسے میں نے دل سے بھلا دیا میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا ترے دشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا کبھی اے عنایت_ کم نظر ترے دل میں یہ بھی کسک ہوئی جو تبسم_ رخ_زیست تھا اسے تیرے غم نے رلا دیا صلی...
  20. یاسر شاہ

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    یا صاحب الجمال و یا سید البشر من وجہک المنیر لقد نور القمر لا یمکن الثناء کما کان حقہ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر شاہ عبد الحق محدث دہلوی رح ترجمہ اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردار ﷺ آپ ﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا آپ ﷺ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں قصہ مختصر یہ کہ خدا...
Top