ایک شوہر اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا، ایک بزرگ جو پاس ہی سے گزر رہےتھے پوچھنے لگے بیٹا کیوں اپنی بیوی کو مار رہے ہو؟
شوہر نے کہا، یہ عورت بہت گستاخ ہوگٸ ہے ، تو بزرگ نے کہا بیٹا عورت کو ڈنڈے سے نہیں بلکہ عورت کو عورت سے مارتے ہیں،
شوہر کے انکھوں میں حیرت اتر آٸی ڈنڈا ایک طرف پھینک کر بولا،...