نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن آزاد

    مزاحیہ اقوال

    انگریز چاند پر چڑھ گٸے اور ایک ہم ہیں کہ درخت پر نہیں چڑھ سکتے:angry1::bye::bye::bye:
  2. عبدالرحمن آزاد

    شادیٔ مرگ ِ شاعری

    پشتو شعر کا ترجمہ جس نے شادی کی برا کیا جو شادی نہیں کررہا اچھا نہیں کر رہا .
  3. عبدالرحمن آزاد

    شادیٔ مرگ ِ شاعری

    اور ہر برباد شخص کے پیچھے کون ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟
  4. عبدالرحمن آزاد

    پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں

    تیرے انکھوں میں جو دیکھے اوسے پیاس لگے تونے انکھوں میں سمندر کو اوٹھا رکھا ہے
  5. عبدالرحمن آزاد

    پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں

    بہت گدلا تھا پانی اس ندی کا مگر میں اپنا چہرہ دیکھ آیا شارق کیفی
  6. عبدالرحمن آزاد

    گاؤں،شہر

    دل تو میرا اداس ہے ناصرؔ شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
  7. عبدالرحمن آزاد

    گاؤں،شہر

    تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرالو اگر برا نا لگے
  8. عبدالرحمن آزاد

    مزاحیہ اقوال

    بے احساس کو احساس دیلانا ایسا ہے جیسے اپنی نانی کو آٸی فون کا طریقہ بتانا
  9. عبدالرحمن آزاد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کہاں سے رجسٹر ہے؟؟؟؟؟
  10. عبدالرحمن آزاد

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    محترم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب ہمارے طرف سے بھی اپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو اللہﷻ اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور لمبی عمر عطا فرماے آمین ثمہ آمین
  11. عبدالرحمن آزاد

    اپنی پسند کا گانا سنائیں!

    جہاں اج ہم ملے ہیں یہ مقام یاد رکھنا میرا نام ہے محبت میرا نام یاد رکھنا
  12. عبدالرحمن آزاد

    اپنی پسند کا گانا سنائیں!

    ہاے دل کسی کی یاد میں ہوتا ہے بے قرار کیوں؟ جس نے بھولا دیا تجھے اسکاہے انتظار کیوں؟ وہ نا ملے گا اب تجھے جس کو تمیں تلاش ہے راہ میں پڑی ہے بے کفن تیری وفا کی لاش ہے اے دل بتا ذرا مجھے تو نے کیا ہے پیار کیوں؟
  13. عبدالرحمن آزاد

    الفاظ کی تکرار

    لفظ پھول کی تکرار وہ تو خوشبو ہے ہواہوں میں بکھرجائے گا مسلہ تو پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا پروین شاکر
  14. عبدالرحمن آزاد

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    وہ تو خوشبو ہے ہواہوں میں بکھر جائے گا مسلہ تو پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا پروین شاکر
Top