نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ظالم ہو گئے ہیں آپ پہلے تو ایسے نہ تھے ان بے چارے طوطوں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے کہ آپ نے انھیں قید کیا ہوا ہے ۔
  2. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ضرور میں غلطی پر تھا آپ نے اچھی گرفت کی سو سوری۔;)
  3. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    صرف حصہ داری کی ہی بات ہوگی کہ اور بھی کچھ اور اشفاق احمد بھائی یہ ژرف نگاہی کون سا لفظ ہے پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں حوالہ دیجئے @محمداسامہ سرسرری بھائی بتائیے کیا یہ لفظ ہے کوئی۔
  4. محمد علم اللہ

    http://alamullah.blogspot.in/

    http://alamullah.blogspot.in/
  5. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    حکا پینے کا کب وقت ہوتا ہے؟
  6. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    دیر سے جو آتے ہیں یہ اچھی بات ہے کیا ؟
  7. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ٹہلنے گئے ہیں کیا سب شام کو۔
  8. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    الف عین چاچو دو دن سے غائب ہیں میں کب سے ان کا اتنظار کر رہا ہوں کوئی ہے جو چاچو کو بلا لائے ۔
  9. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    قلم اسی لئے اللہ نے دیا تاکہ لکھ کر چیزوں کومحفوظ کر لیا جائے اور فراموشی سے بچا جا سکے۔
  10. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    غلطی تو انسان ہی سے ہی نا ہوتی ہے اسامہ بھائی جان۔
  11. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ظالم میں نہیں ہوں@شمشاد بھائی جان وجی بھائی نے الف سے السلام علیکم لکھا تھا پھر بعد میں تدوین کر دیا ہوگا میرا کیا قصور ہے بھلا میں نے ان کے بعد لکھا تھا۔
  12. محمد علم اللہ

    کینسر لاعلاج نہیں رہے گا

    بھائی یہ سب دیکھ کے جھر جھری سی طاری ہو جاتی ہے ۔اللہ حفاظت فرمائے سب کی۔
  13. محمد علم اللہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آتا ہوں آپی نماز پڑھ کے:-(:sad:
  14. محمد علم اللہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ٹھیک آپی جاتا ہوں ۔پکا ۔ جمعہ کے بعد سے ایک بھی نماز نہیں پڑھا آپی سچ میں عجیب سا لگتا ہے ۔پتہ نہیں کیوں ۔اب میں نماز پڑھ لوں اپیا ۔پھر بات کرتے ہیں ۔بہت شکریہ۔رہنمائی کے لئے۔
  15. محمد علم اللہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    چلئے ٹھیک آپی لیکن دل ہی نہیں لگتا سچ میں پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے مجھے ۔آپ کومپی ٹنسی ٹسٹ تھا ۔فلم کا ٹھیک ہی ہوا ۔پاس ہونے لائق ۔10 سے پیپر ہیں آپا دعا کیجئے گا میرے لئے ۔
  16. محمد علم اللہ

    گرافیٹی صرف فن ہی نہیں بلکہ ہتھیار ہے

    زبردست بھئی کہاں سے ڈھونڈ نکالتے ہیں آپ۔۔۔بہت خوب
  17. محمد علم اللہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہم بھی ٹھیک ہیں اپیا بس اب ذرا اگزام آ رہے نا تو اسی کی تیاری پڑھنے کا موڈ نہیں کر رہا اس سیم میں آپی بالکل بھی۔
  18. محمد علم اللہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    عندلیب آپا آگئیں؟ آپا السلام علیکم کیسی ہیں آپ ؟
  19. محمد علم اللہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    سب ٹھیک ہے لیکن آپ تو بھول ہی گئے جناب
  20. محمد علم اللہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    کیسے ہیں نیرنگ خیال بھائی کافی دن ہو گئے آپ سے ملے ہوئے اور بتائیے؟؟
Top