افففففففف بھائی تو کہا تھا اور کیسے ادب کرتی پا جی۔وہ تو میں اپ کو یاد کر رہی تھی اسی لیے اپ کی جلالی طبیعت کو نزر انداز کر گئی ۔۔۔۔آپ نے تو ڈانٹ ہی دیا۔۔۔۔۔اچھا اب شمع کریں پا جی اور پی ایم روانہ بھی کریں نا پلیز۔۔۔۔۔۔۔
صیح کہا مجھے اپ کبھی بھی اپنی باتوں اور عادتوں سے زمینی مخلوق نہیں لگے۔اچھا ہے آج وضاحت کر دی کہ انسانوں سے اپ کا کوئی لینا دینا نہیں ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
توبہ سارے ہاتھ منہ دھو کے میرے ہی پیچھے پڑ گئے ہو۔۔۔۔۔۔۔سچ کہتے ہیں یا تو ادھار دو نہیں اگر دو تو پھر واپس مت مانگو۔ جو واپس مانگتے ہین ان کا حال میرے جیسا ہی تو ہوتا ہے