نتائج تلاش

  1. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں یہ سوچ رہی ہوں‌کہ شمشاد بھائی آجکل کہاں بزی ہیں ٹھیک سے اتے کیوں نہیں یہاں
  2. زینب

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    اچھا میں زیادہ تصویریں پوسٹ نہین کرتی نا اسی لیے اگل؛ی بار دھیان رکھوں گی
  3. زینب

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    لگتا ہے ابھی تک معاملہ نبڑا نہیں۔۔۔ یہ تو حال ہے۔۔۔ اتنی دیر میں جن کی شادی ہوئی وہ لوگ ممی پاپا بھی بن چکلے ہوں‌گے
  4. زینب

    امام عالم کی شرارتیں

    ماشاللہ بہت پیارا ہے شرارتی اس لیے ہے کہ اس کی شکل تم سے ملتی ہے ویسے یہ بےچارے کو کان کیوں پکڑوایئے ہوئے ہین ظالم انسان
  5. زینب

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    ہاہاہا محسن کو خبر ہونے تک ہم نے چن بھی چڑھا دینا ہے ،،ویسے خبر ہو بھی گئی تو نبڑ لیں گے،،مغل بھئی سارہ اپنی پارٹی کی ہے وہ مخالف پارٹی کے لیے جاسوسی نہین کرے گی:rollingonthefloor:
  6. زینب

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سب سے پہلی فوٹو میں بچہ تو بہت کیوٹ ہے یہ تو کافی چھوٹے ہیں ۔۔۔۔اپ ان سے کتنی بڑی ہیں فاطمہ؟؟؟
  7. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    آپ کا کتنا دینا ہے یاد نہین ارے اپ کو میں نے دینا نہیں لینا ہے بھائی جی:shameonyou:
  8. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    شکریہ فاطمہ۔۔ پر ایک جگہ ہے جہاں شمشاد بھائی مجھے اپنے پیچھے نہیں انے دے رہے:( کس کے پیچھے۔۔؟یہ بھی تو بتانا تھا نا:hypnotized: بہن بھائی جو ہوئے:grin: ہایئں ہتھوڑا تم نے ڈھونڈا تو شمشاد بھائی کیوں‌ایئں بھلا:cool: پہلی بار سچ کہا تم نے جو دل کو لگا:rollingonthefloor:
  9. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    مجھے بھی بہت پسند تھا اتنی منتیں کر کے کسی سے بنوایا تھا شمشاد بھائی نے ڈانٹا تو بدل لیا۔۔۔
  10. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    لے پہلے نہیں بتا سکتے تھے میں تھوڑی جنی ڈھیٹ ہو جاتی ۔اب بتا رہے ہو جب میں‌غصہ دکھا چکی ہوں‌تو
  11. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    شمشاد بھائی اپ سے امید نہین تھی میری غیر موجودگی میں اپ بھی میرے خلاف باتوں‌میں شامل ہو گئے:(:(:(:(
  12. زینب

    میری نظر میں:grin:

    ہایئن اپ کے پاس پلہ کہاں سے آیا اپ کوئی دوپٹہ اوڑھتے ہو:rollingonthefloor:
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہایئں یہ "ب" تمہارے کس کام کا بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کرو گے اچار ڈالو گے:rollingonthefloor:
  14. زینب

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    اچھا ہی کیا نا اپ کہ بھی تھوڑی سی سردی دے دی،ادھار:grin:
  15. زینب

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    اوہ بھائی لوگ اپ جہاں رہتے ہو وہاں برف باری کوئی نیئ اور انوکھی بات نہیں جبکہ ہم جہاں ہیں وہاں تو عجوبہ ہی ہے نا
  16. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ارے ابھی کھانا نہین کھایا میں تو تین بار کھا چکی ہوں
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :rollingonthefloor:
  19. زینب

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    لو جی اتنی بڑی خوش فہمی بھی کوئی چنگی نہیں ہوتی:rollingonthefloor:
Top