نتائج تلاش

  1. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    اوئے تم میے دشمن کیوں بنے بیٹھے لو بھلا میں نے کوئی تمہارا ادھار دینا ہے یا اپنا دیا ہوا ادھار واپس مانگا ہے ہیں
  2. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ہاہاہاہا اتنے وافر مقدار میں لیے ہوئے ہین کہیں سے سستے ملے تھے یا مفت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    لو تم اتے کہاں ہو ویسے بھی میں سچی مچی تم سے ناراض ہوں مزاق کے علاوہ ہی ہی ہی کوئی ہور طریقہ ڈھونڈو نا پا جی:rollingonthefloor:
  4. زینب

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    بھائی جی یخییییییییییییییییییییییییی اپ بھی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے کیا پتا تھا اپ لوگ خفیہ خفیہ کیا باتیں کر رہے ہو
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    کیا پوچھنا تھا بھائی جی۔۔اور اپ نے مجھ سے کب پوچھ بھی لیا اور مجھے خبر ہی نہیں ہوئی کمال ہے
  6. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ہایئں کس کس کو فون کھڑکاتے رہے ہو۔کنجوسو
  7. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔سلام تو سلام ہوتا ہے یہ پیارا اور غیر پیارا کیا ہوتا ہے زین
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اپ نا لسٹ پوری ہونے دیں۔۔پھر ایک سات ہی ساری چیزیں بھجوں گی ویسے میں تو احمد کا اچار لاوں‌گی اپ نے کون سا منگوانا ہے
  9. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    لے تم اب پھاپھے کٹنی کا کردار نا نبھانے لگ جاو:rollingonthefloor:
  10. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    اچھا سچی مچی۔میں پھر وہھ آدھا دن یہاں سے چھٹی کر لوں گی:grin:
  11. زینب

    آج کا شعر - 3

    میں اسی سوچ میں کھڑا ساحل میں ڈوب گیا کتنا گہرہ تیری یاد کا کنارہ ہو گا تو میرا ہو کر بھی محروم رہا محجھ سے کیا کوہی میری طرح جیت کے ہارا ہو گا
  12. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    سعوووود بھائی شاید کسی بارات کے انے کا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ غصے والی بات خود کہہ کے خود مکر گئے اف توبہ انا وڈا جھوٹ
  13. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ہاہاہا اتنے سارے کاام کرتے ہیں وہاں ایک محفل میں آنا بھی سہی نا پا جی
  14. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    جی جی بلکل آمنے سامنے بیٹھ کے ایک دوسرے کے خلاف باقائدہ مشورے سے:grin:
  15. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    اچھاااااااااااااااااااااااااااا اپ سے مشورہ ہی ہی ہی کہ غصہ کروں یا نہیں جن کی اپنی ناک پے ہر وقت غصہ دھرا رہتا ہے:rollingonthefloor:
  16. زینب

    میری نظر میں:grin:

    اب بھائی جی شرٹ کو گرہ لاگتے یہ اچھے تھوڑی لگیں گے
  17. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    جلدی جایئں میں‌تب تک انتظار کرتی ہوں‌
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہاہاہاہا اچھا۔۔۔میری حرکتیں بھی تو دن بہ دن بدلتی رہتی ہیں نا وہ ختم ہوا ہوا ہے پا جی لانا تھا تو میں‌نے سوچا باتوں باتں میں یاد رکھوں ۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  19. زینب

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    بھائی جی غلطی ہو گئی چڑیوں والی فوٹو پوسٹ ہوگئی مجھے کیا پتا تھا اپ چڑیوں کے غم میں‌اتنا دکھی ہو جایئں گے:rollingonthefloor:
  20. زینب

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    ہاں جی ہوئی نا:grin: ابھی اسی پچھلے جمعے کو 25 جنوری کو اور کب۔۔۔۔
Top