زبیر مرزا بھا جی........عمدہ تصاویر.......خوشی ہوئی بہت.......اپنوں کی تو ہر شے ہی اچھی لگتی ہے نا !!
مجھے کمرے سے یاد آیا .........امرتا پریتم نے ایک کتاب لکھی تھی "میرا کمرہ"........عجب کتاب تھی وہ ......صرف ڈیڑھ ایک سو صفحات .....الگ ہی دنیا تھی
امرتا اور ساحر کا تعلق عجیب تھا اور اس بی بی...