کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ہونا کیا ہے، اس وقت زیادہ سر درد ہو گا ان کو۔

توانائی والی کوئی چیز نہیں کھانی، باقی بھی جو کھانا ہے وہ بھی سونگھ سونگھ کے کھانا ہے، تو یہی حال ہو گا ناں۔
:Dتوانائی والی چیزیں کونسی ہیں وہ بھی بتا دیتے شمشاد بھائی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایسی خوراک جس سے جسم میں توانائی آئے، طاقت آئے اور یہ ڈر کے مارے کچھ کھاتی نہ ہوں گی کہ کہیں موٹی نہ ہو جائیں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ فکر نہ کریں بٹیا رانی۔ آپ درست املا کے ساتھ ٹائپ کریں تو وہ کیسا دکھتا ہے اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں، ایسا عموماً فونٹ کے مسئلے کے سبب ہوتا ہے۔ :)
تو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی رہنے دیا کروں بھیا میں اس وجہ سے اکثر اعراب یوز ہی نہیں کیے تھے۔

سلام تو کیا ہی نہیں تھا۔
السلام علیکم !
 
ایک نائی ہمارے ننہال میں تھے ان کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ چار سے پانچ اسٹروک میں داڑھی بنا دیتے ہیں۔ پہلی دو دھاریں کان کے پاس سے ٹھوڑی تک آتی تھیں۔ اور باقی کی دو تین ٹھوڑی کے علاقے میں گردش کرتی تھیں۔ :) :) :)
 
تو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی رہنے دیا کروں بھیا میں اس وجہ سے اکثر اعراب یوز ہی نہیں کیے تھے۔

سلام تو کیا ہی نہیں تھا۔
السلام علیکم !

وعلیکم السلام۔ جی ننھی پری آپ اس کو اس کے حال پر چھوڑ سکتی ہیں۔ اعراب جہاں ضروری ہو وہیں لگائیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
ایک نائی ہمارے ننہال میں تھے ان کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ چار سے پانچ اسٹروک میں داڑھی بنا دیتے ہیں۔ پہلی دو دھاریں کان کے پاس سے ٹھوڑی تک آتی تھیں۔ اور باقی کی دو تین ٹھوڑی کے علاقے میں گردش کرتی تھیں۔ :) :) :)

سعود بھائی ایسے نائی تو اب فوج میں بھی نہیں ہوتے جہاں سب سے زیادہ جلدی داڑھی بنائی جاتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top