نتائج تلاش

  1. F@rzana

    ساون بیتو جائے-کلاسک گیت مزاحیہ اداکاری

    ساون بیتو جائے ۔ ۔ ۔ یہ ایک بہت پیارا گیت ہے جس میں کلاسیکی موسیقی کے سر تال بڑے معیاری ہیں اس سے دلچسپی رکھنے والوں کے دل کو یقینا یہ گیت پسند آتا ہے لیکن اتنے سنجیدہ گیت کے ہمراہ مزاحیہ اداکاری دیکھنے سے بہتر ہے کہ اس کو آنکھیں بند کر کے سنا جائے۔۔۔ بلیک اینڈ وہائٹ فلموں کے دور میں ہیرو...
  2. F@rzana

    نیلا آسمان سو گیا

    S اوہ ایک اور بیحد پیارا گیت، زیک آپ سے تو لگتا ہے مقابلے کی بازی چلے گی سارے اچھے اچھے گیت چن لیئے مجھے تو یہ لگتا تھا کہ آپ فقط "فیثاغورث" کے شاگرد ہیں !:rolleyes: پچھلے جمعے والے ریڈیو پروگرام میں یہ گیت میں نے میل فیمیل دونوں بیک ٹو بیک لگائے تھے بہت پسند کیئے گئے۔۔۔۔ آج بھی میرا...
  3. F@rzana

    ہیمنت کمار یہ نین ڈرے ڈرے - ہیمنت کمار

    سخنور، آپ کا بیحد شکریہ جو آپ نے میری فرمائش پر یہ خوبصورت نغمہ پوسٹ کیا، میرے پاس یہ ویڈیو پر ہے لیکن یہاں کیسے پوسٹ کروں؟ "یو ٹیوب" پر تو موجود نہیں ورنہ وہاں سے لگا سکتے تھے !
  4. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ابن سعید صاحب، سونے جاگنے والوں کو تو بیشک مشورے دیتے رہئیے لیکن پہلے ذرا مجھے اس کتاب کا لنک دے دیجئے یا کہ یہ کتاب اقبال لائبریری پر بھی دستیاب ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (نیچے پیغام نمبر 74 دیکھ لیں، پطرس کے مضامین کا ربط دیا ہے۔ شمشاد) شکریہ:)
  5. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    :grin::grin::grin: اور انشا آللہ موجود ہی رہیں گی (یا کوشش کریں گی) سارہ میں ٹھیک ہوں بس موڈ سونگز ہوتے ہیں کیا کروں! میں ایسی ہی ہوں :rolleyes:
  6. F@rzana

    ہیمنت کمار تم پکار لو - ہیمنت کمار

    اف کیا گیت پوسٹ کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :( پتہ ہے جب میرے بھائی جان پہلی بار میرے پاس انگلینڈ آئے تھے تو ان کی فرمائش پر ہم نے یہ فلم لاکر دیکھی تھی اور اس کے گیت ۔ ۔ ۔۔ واؤ ۔۔۔! سارا منظر آنکھوں میں آگیا ۔ ۔ ۔ ۔ رات کے تین بجے پیالے بھر بھر آئسکریم پر چاکلیٹ اور رس بھری کی ٹوپنگ ڈال کر خوب...
  7. F@rzana

    اے دل ناداں

    شکریہ زیک ، یہ ایک بیحد دلگداز اور دلکش گیت ہے لیکن آپ اسے پوسٹ کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر میں انگشت بدنداں ہوں:cool:
  8. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام و علیکم کیسی ہیں ماورا؟ کیا حال ہے سارہ؟ بڑے عرصے بعد مخاطب ہو رہی ہوں لیکن یاد ساتھ رہی ہے :)
  9. F@rzana

    علمِ قافیہ

    تفسیر بھائی جزاک اللہ، بڑا معلوماتی اور مقصدی مضمون ہے،کافی نکات پیش کیئے ہیں اور اچھی طرح تشریح دی ہے بہتوں کے لیئے مفید رہے گا اگر سمجھ کر پڑھیں تو ! ماشاءاللہ بہت منجھے ہوئے استاد ہیں آپ۔
  10. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    شکریہ شکریہ بھیا:) کیسے ہیں آپ؟ آپسے شاید تعارف نہیں ہے پر کوئی بات نہیں چند پوسٹ کھنگالوں ی تو وہ بھی ہوجائے گا;) خوش رہیں:)
  11. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام و علیکم اب سے میں اور کچھ نہیں تو کم از کم آتے جاتے سلام ضرور کرتی رہوں ورنہ شمشاد بھائی کی شکایات کا ازالہ کرتے کرتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر خیر ۔۔۔ کیا حال ہے؟
  12. F@rzana

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    شازیہ کہاں ہیں؟ اس وقت میں نے اتنا مزیدار اچاری قیمہ شملہ مرچ ڈال کر بنایا ہے ساتھ میں پالک اور میتھی کی بھجیا بنائی ہے، جلدی سے آجائیں۔
  13. F@rzana

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    شمشاد بھائی یہ انگلی پکڑائی والا کھیل ہو جائے گا:):cool:
  14. F@rzana

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    السلام و علیکم لیجئے وعدہ پورا کردیا ہے :cool: اس وقت آپ سب کی خواہش کے احترام میں لاگ ان ہوگئی ہوں، مزید فرمائیے:) ۔۔۔۔!
  15. F@rzana

    سطورِ تپاں۔۔ مجید امجد۔۔۔ تبصرے

    معذرت خواہ ہوں، میں نے تبصرے کے لیئے علیحدہ دھاگے کی جانب توجہ نہیں دی تھی، پیغام حذف کردیا ہے اور اسے یہاں لکھ رہی ہوں، جو کچھ یوں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " بڑی نوازش، اس نظم کو یہاں شائع کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں، کاش یہ وصی شاہ کی نظم " کنگن" پر ان کو کریڈٹ دینے والے بھی پڑھ سکتے ۔ ۔ ! "
  16. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام و علیکم شمشاد بھائی کہہ بھی دیا اور صاف الزام سے بچ بھی چہ خوب۔۔۔۔۔آپ بھی کمال کے ہیں، اب سے روز آؤں گی ۔۔۔ٹھیک :confused::cool:
  17. F@rzana

    حبیب جالب ہم نے سنا تھا صحن چمن میں کیف کے بادل چھائے ہیں ۔ حبیب جالب

    ہم نے سنا تھا صحن چمن میں کیف کے بادل چھائے ہیں ہم بھی گئے تھے جی بہلانے اشک بہا کر آئے ہیں پھول کھلے تو دل مرجھائے شمع جلے تو جان جلے ایک تمہارا غم اپنا کر کتنے غم اپنائے ہیں ایک سلگتی یاد چمکتا درد فروزاں تنہائی پوچھو نہ اس کے شہر سے ہم کیا کیا سوغاتیں لائے ہیں سوئے...
  18. F@rzana

    چمکتے چاند ستارے ۔ فرزانہ نیناں

    باباجانی اور فاتح صاحب ، امید ہے کہ میری بھول کا ازالہ ہوچکا ہوگا، آپ چاہیں تو اپنی اپنی پوسٹ قطع و برید کر سکتے ہیں، شکریہ
  19. F@rzana

    چمکتے چاند ستارے ۔ فرزانہ نیناں

    [quote=فاتح; فاتح، آپ کی توجہ کے لیئے ممنون ہوں کہ اسی بنا پر میں نے اپنی غلطی کو درست کردیا ہے، وہ پہلے لکھا ہوا کلام تھا جو بعد میں درست کرلیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کاپی اور پیسٹ کرتے ہوئے پہلے والا ہی یہاں سہوا لگ گیا:( بہت بہت شکریہ:)
Top