نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    مسکین بھیگا بلا

    مجھے ''اردش'مراسلے' لکھنے نہیں آتے پر ''آئی ایم رائٹنگ ''۔۔۔۔۔۔۔۔اٹ ریفلیکٹس مسٹر فاتح ان لٹرل ایکسٹنٹ بٹ اٹس ناٹ ٹرولی پورٹرے دا پرسنلیٹی ایز مچ ایز یو کین بٹ مائی بی بی ڈول ! دا پورٹرئیل از رئیل ،وچ از ڈیمنسٹریٹنگ یور فلو اور وژن ۔۔کیپ اٹ اپ ڈولی :)
  2. نور وجدان

    مسکین بھیگا بلا

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوب لکھا ہے مگر مقدس کچھ کمی ہے چینی کی یا نمی کی ۔۔۔مٹی اور زر خیزی مانگتی اس سونہار کی کان کی کھود کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔پی :)
  3. نور وجدان

    عشق ِحقیقی کا سفر

    اس کو غزل مت سمجھیں ۔۔نظم ہے ۔۔اس کے مضمون یکجا ہیں گوکہ کہ دو مصرعہ ایک الگ خیال پیش کر رہے ہیں ۔۔میں نے اس کو نظم رکھا ہے۔۔ردیف غزل میں ضروری تو نہیں ہے
  4. نور وجدان

    عشق ِحقیقی کا سفر

    نور بطور تخلص استعمال نہیں کیا ہے ۔ ورنہ اس پر تخلص کی علامت ہوتی ۔۔ اچھی محفل مراد ہے ۔ بہت شکریہ کہ آپ کی طرف سے میں نے پہلی دفعہ داد پائی ہے اور اس کو میں ہمیشہ یاد رکھوں گی ۔۔:) :)
  5. نور وجدان

    قلندر کا مفہوم

    ابدال۔۔۔۔۔۔قطب۔۔۔۔۔۔۔۔غوث۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی تعریف کیا ہے یعنی بے ہوشی و مستی جتنی زیادہ ہوگی اتنے ہی مدارج زیادہ ہوں گے ۔مقام ء فنا کے بعد بھی کوئی درجہ ہوگا جو ان مدارج سے گزرتا ہو تکوینی امور کا ولی یا کسی ایسے صاحب ئ ہستی سے کیا تعلق ہے اور کونسا مقام جناب ء خضر کو دیا گیا ہے ۔ جناب ء خضر نے...
  6. نور وجدان

    مغربی تہذیب کا عورتوں پر اثر!

    یہاں حوالے دیے بنا ہم عقلی استدلال سے کام لیتے ہیں کہ بہت سی باتیں یا احکامات تاریخی حیثیت کے حامل ہیں جن کی ایک صحابی نے تائید کی جبکہ دوسرے نے اس کے برعکس بات کی جبکہ دونوں ہی مبشر و مقبول اصحاب ہیں ۔ سورہ الانفال میں قتال ء رشتہ داروں کی وکالت حضرت ء عمر ء فاروق رض نے کی جبکہ جناب ابوبکر رض...
  7. نور وجدان

    عشق ِحقیقی کا سفر

    جو ہو اِس بات میں یا پھر ُاس بات میں! 'تم' نظر آتے ہُو اب تو ہر ذات میں! شمع کی ُضو سے پروانے جو اُڑتے ہیں! بھَر کے بہروپ دیوانے وُہ پھرتے ہیں ! حرص و لالچ کی لکڑی ُتو ہے بن چکی ! دنیا جالا جو مکڑی کا ہے بُن چکی ! اس جہاں مول دل کا ہی تو لگتا ہے ! حسن و صورت سے سب کام جو چلتا ہے! دنیا میں...
  8. نور وجدان

    مغربی تہذیب کا عورتوں پر اثر!

    مردوں کے پردے کے احکامات کیا ہیں؟ اسلام جینز کو چست لباس میں شمار کرتا ہے یا پینٹ کو تو مرد بھی نا پہنا کریں
  9. نور وجدان

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    لوگ کہے جارہے تھے سردی نہیں آئی ۔ لو اب آگئی ہے تو سب انڈے کھاتے کوئلے کے پاس بیٹھے سنگتروں سے کوسوں دور ہیں :) شکریہ جناب۔۔۔ :) موسم دل والا اچھا جو آپ نے بیان بھی کیا ہے :) یہاں باہر والا موسم لاریب مرزا نے بتایا بہت خوب ہے یہ بات ! متفق حد دردجہ !
  10. نور وجدان

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    حوصلہ افزائی پر شکر گزار ہوں ۔۔۔ ان شاء اللہ کوشش یہی ہے کہ بہتر کی طرف ہی جاؤں ۔ میں نے تو آپ کی نقل کی تھی ۔۔۔ سوچنے کی بات ہے بہت سے لوگ سردی کو پسند کرتے ہیں
  11. نور وجدان

    ''ہو اس بات میں یا پھر اس بات میں ۔

    ''ہو اس بات میں یا پھر اس بات میں ۔ نظر آپ آتے ہو ہر ذات میں۔''
  12. نور وجدان

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    یہ آپ کی طرف سے قبول کیا تبصرہ بطور اعزاز میں سوچ رہی تھی اس پر ایک نظم لکھوں ۔۔ ہے سردی لگنے کا اچھا ہے موسم دانت بجنے سے بنتا ہے موسم...
  13. نور وجدان

    نظم: ڈر لگتا ہے۔۔۔ محمد بلال اعظم

    آج کے دن اس موقع پر واقعی ہی پر نم کرتی ایک خوبصورت نظم ۔۔ ڈر لگتا ہے ۔۔
  14. نور وجدان

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    موسم پورے ہونے کی دعا پایہ تکمیل کو پہنچے ۔آمین شکریہ لاریب بہنا ! واہہ جی ! آپ نے آج کے موسم کو خوب باندھا ہے :) شکریہ جناب ! نوازش آپ کے پاس دھیمی دھیمی برسات ہے جبکہ ملتان دھند کی اوٹ میں لپٹا ہوا ہے ۔موسم وہی جو دل والا ہو :) میں تو آپ کی طرف سے داد پا کے ممنون ہوں ۔۔ :)
  15. نور وجدان

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم ! حوضِ کوثر کا جو ہوا موسم ! دل کے کھلنے کا ہے یہی موسم ! من کے جلنے کا ہے یہی موسم ! سانس کے ہے پگھلنے کا موسم ! سانس کے جو ہے تھمنے کا موسم ! آیا ہے اب بہکنے کا موسم ! ہے بہک کے لہکنے کا موسم ! ہاتھ پر ہاتھ رکھنے کا موسم ! آنکھ کو بند...
  16. نور وجدان

    میری ہیلپ کردیں بلاگ کے متعلق

    السلام علیکم .. جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے لیے جیسا کہ آپ چاہتے یہ بلاگر ٹمپلیٹ استعمال کرلیں .. http://butemplates.blogspot.com/?m=1 نیوز ٹریکر کے لیے آپ layout میں جائیں اور وہاں سےwidget ہوگی نیوز ٹریکر کی ۔ اس پر کلک کرتے اپنی مرضی کا اخبار سیٹ کرلیں. اپنی مرضی کی سائیٹ لانے کے لیے بھی...
  17. نور وجدان

    ایگناسٹک

    یعنی حقیقت کی تلاش الہامی نفس بنا دیتی ہے ؟ اگر نفس الہامی بن جائے تو کیا چاہیے ۔کیا آپ اس کیفیت سے گزرے ؟
  18. نور وجدان

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کا ڈاؤن لوڈنگ لنک مل سکتا ہے
  19. نور وجدان

    ایگناسٹک

    ماورائی کیفیت کیا ہوتی ہے ؟ ارتکاز کیا شواہد کو بیان کرتا ہے ؟ کتنی آگے کی ؟
Top