نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    بعض اوقات لفظ بہتر ابلاغ کرجاتے ہیں ۔ ان لفظوں میں چھُپا درد کسی سے پوشیدہ نہیں رہتا ہے ۔درد اور ماں۔۔۔دو لازم و ملزوم حقیقتیں ۔۔ماں کا کام درد لے کے سُکھ دینا ہے ۔ بس ایسی چیز ہے جس میں ڈھونڈنے سے سوائے قربانی اور ایثار کے کچھ نہیں ملتا ہے ۔جن کی مائیں سلامت ہیں ان کی خُوش نصیبی ہے کہ وہ ماں کی...
  2. نور وجدان

    :)

    :)
  3. نور وجدان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اگر کرنا پڑتا ہے تو مجھے نہیں پتا مگر میری خواہش ہے نا کہ عمرہ بھی کروں اور حج بھی وہ بھی ایک ہی سال کے اندر ۔۔۔۔۔۔۔جانے کب سے ہے یہ خواہش اور کب ہوگی پوری ۔۔اب تو انتظار ہے :)
  4. نور وجدان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    میری خواہشات کی لسٹ کچھ زیادہ طویل نہیں ہے بس خواہشات : 1۔ میں حج اور عمرہ ایک ہی سال کروں ۔ جانے ایک ہی سال میں کب ہوں گے 2۔ دنیا کی ساری حسین وادیوں کی سیر اور پہاڑوں پر چڑھوں اور تصاویر لوں 3۔ دنیا کے تمام رنگوں و خُوشبوؤں کے پھول اپنے گھر کے باغ میں لگاؤں اور روز صبح اٹھ کے ان کی خُوشبو...
  5. نور وجدان

    اب کبھی شام بجھے گی نہ اندھیرا ہوگا=======اب کبھی رات ڈھلے گی نہ سویرا ہوگا

    اب کبھی شام بجھے گی نہ اندھیرا ہوگا=======اب کبھی رات ڈھلے گی نہ سویرا ہوگا
  6. نور وجدان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    فاتح صاحب آپ نے اپنے ذہانت کے لحاظ سے اچھے سوالات پوچھے ہیں. اس طرح کے سوالات یقینا ہرگز آپ کسی اور سے نہیں پوچھیں گے جس کے لیے بے حد داد: ) رانا بھائی کی سیاسی بصیرت کو دیکھتے ہوئے پوچھے گئے سوالات یقینا کوئی معنی خیز نتیجہ سامنے لاتے .آپ بحثیت صدر یا وزیر ہونے کے ناطے کیا کام کرتے یا آپ اس...
  7. نور وجدان

    ایگناسٹک

    میں نے قریب ہونے کا پوچھا تھا کہ لاداریت سکیپٹزم کے کس طرح قریب ہے ۔سکیپٹک تشکیک کا شکار ہوتا ہے جبکہ لاداریت شک سے دور مکمل نفی ہوتی ہے ؟
  8. نور وجدان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    چلیں اب آجائیں مُلکی سیاست کی طرف ۔۔۔ 1۔ سیاسی بیان کیا ہوتے ہیں ان کا اندازہ آپ کے سابقہ انٹرویو سے کیا جاسکتا ہے ۔ قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامہ میں سیاسی بیان کو من و عن نقل کردیا ۔ آپ اپنے دیے گئے انٹرویو کو مد ء نظر رکھتے ہوئے ان کے بیان کو جسٹی فائی کریں ۔ 2۔اگر پاکستان کے صدر ہوتے تو کیا...
  9. نور وجدان

    ایگناسٹک

    اس کو واضح کردیں
  10. نور وجدان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    واہہہہہہہہہ ! رانا بھائی !!! ہم نے آپ کی دعوت کی ہے جس کو چکھنا گنوارا نہیں کیا اور لگے ہیں بھاگنے ۔۔۔ہم تو بہتر نبھا رہے ہیں آداب ء میزبانی اور بھولے مسلمان انداز ء مہمانی ۔۔۔ہائے مہمان کیسی ہے یہ طولانی ۔۔۔تو نے کردی ہے محفل دیوانی ۔۔نہ کر انٹرویو اب طوفانی ۔۔۔ کچھ سانس لینے دے روحانی :)
  11. نور وجدان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    روایت کے مطابق جب مہمان کو مدعو کیا جاتا ہے تو اہتمام ء دعوت کے ساتھ ساتھ تحائف ء اظہار ہائے مسرت کے طور پر دیے جاتے ہیں اور یہ میزبان کی استطاعت کے عین مطابق ہوتا ہے ۔ آپ نے محفل کے روایت ء میزبانی کو عامر لیاقت شو سے ملا دیا :)
  12. نور وجدان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    انٹرویو کا فرسٹ ہاف مکمل ہوچکا ہے ۔ رانا بھائی سے انٹرویو تو چلتا ہی رہے گا مگر اس سے پہلے مہمان نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے ہم نے ان کی تواضع کا سوچا ہے ۔ ہمارے ہاں مہمان خالی ہاتھ اور خالی پیٹ نہیں جاتا ۔۔ اور ساتھ میں گرما گرم پزا ۔۔۔۔
  13. نور وجدان

    نئیں ۔۔اب متاثر ہونے کی گنجائش چھوڑی نہیں ہے سارے جملہ حقوق بلی کے اپنے نام کر رکھے ہیں ۔۔۔ حاضر...

    نئیں ۔۔اب متاثر ہونے کی گنجائش چھوڑی نہیں ہے سارے جملہ حقوق بلی کے اپنے نام کر رکھے ہیں ۔۔۔ حاضر جوابی اپنے عروج پر ہے :) شرارتی بلال ۔۔ یہ نام بہتر ہے :)
  14. نور وجدان

    حد ہوگئی ہے ۔۔دوسروں کی چیزوں سے شو آف بھی کرتے ہیں :) :) ۔۔۔ جی اتنی نرم و ملائم بلی ہے دیکھ کے...

    حد ہوگئی ہے ۔۔دوسروں کی چیزوں سے شو آف بھی کرتے ہیں :) :) ۔۔۔ جی اتنی نرم و ملائم بلی ہے دیکھ کے رشک آیا ہے ۔۔ آپ بے انتہا معصوم شرارتی معلوم ہوتے ہیں :)
  15. نور وجدان

    کیا آپ کے پاس یہ بلی موجود ہے َ ؟ میں نے سمجھا گوگل چاچا کا کمال ہے :) واہہہہہہ اعلی ذوق ہے :)...

    کیا آپ کے پاس یہ بلی موجود ہے َ ؟ میں نے سمجھا گوگل چاچا کا کمال ہے :) واہہہہہہ اعلی ذوق ہے :) جلن ہو رہی ہے :) معصوم آپ بھی لگتے اس کو دیکھ کے ۔۔اب جانے کیسے :)
  16. نور وجدان

    ہہہم ۔۔۔۔۔۔۔ باوجود اس کے ہم آپ کو دیکھ نہیں پا رہے جبکہ اتنی پیاری بلی ہے کہ مجھے اس طرح کی بلی...

    ہہہم ۔۔۔۔۔۔۔ باوجود اس کے ہم آپ کو دیکھ نہیں پا رہے جبکہ اتنی پیاری بلی ہے کہ مجھے اس طرح کی بلی بہت اچھی لگتی ہیں :)
  17. نور وجدان

    کم کم محفل میں آؤ تو یہی ہوتا ہے :)

    کم کم محفل میں آؤ تو یہی ہوتا ہے :)
  18. نور وجدان

    آج کل کہاں ہوتے ہیں بہت کم نظر آتے ہیں

    آج کل کہاں ہوتے ہیں بہت کم نظر آتے ہیں
Top