نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    نصیر الدین نصیر جان کر من جملہ خاصان مے خانہ مجھے

    بہت عمدہ شراکت ہے ۔۔۔۔۔۔۔واللہ بہت خوب
  2. نور وجدان

    ایگناسٹک

    بہت خوب ! بہت واضح انداز میں اضافیت اور مطلقیت کے بارے میں بتایا ہے ۔ جس بات کا ابلاغ نہیں ہو پایا اس کو بھی اسی طرح سمجھا دیں
  3. نور وجدان

    استادانِ گرامی کی خدمت میں ایک عرض

    اس جگہ ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید کچھ مدد حاصل ہو، ویسے میرا خیال ہے یہ اچھا خاصا مدد سے بھرپور مواد ہے
  4. نور وجدان

    ایگناسٹک

    مرکوزیت ۔۔۔۔۔یعنی کہ ہم سب انتشار کا شکار ہیں ؟ کچھ انسان جو شعوری طور پر سوچ کے تمام در بند کیے دیتے ہیں جن کو ہم متشدد بھی کہتے یا ان میں عدم برداشت کا مظاہرہ دکھنے کو ملتا ہے وہ بھی مرکوزیت کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ آپ کے جواب سے تشفی تو ہوئی ہے مگر مکمل نہیں ہوئی ہے اور دوسرا ۔۔۔۔۔عقل سے مرکوزیت...
  5. نور وجدان

    ایگناسٹک

    میں جو سوال کر رہی ہوں وہ یہی ہے کہ ہر انسان اس کا استعمال نہیں کرسکتا ہے جو کرتا ہے وہ پاگل ،مجنون یا کریزی کہلاتا ہے ۔ کیا انسان پاگل بنتے ہی اس کا استعمال فلاح و بہبود کے لیے کر پاتا ہے ۔ سوچ پر کونسا درک وا ہوتا ہے یا کونسا ایسا مرحلہ آتا ہے جس سے وہ وجدان سے مدد لیتا ہے ۔ وجدان تب کام کرتا...
  6. نور وجدان

    ایگناسٹک

    ایک موحد کا ملحد ہونا یا ملحد سے موحد ہونا شعور یا مادہ کا محتاج ہوتا تو اس دنیا سے جانے والے مسلم افراد کے متعلق یہ مفروضہ قائم کیا جاسکتا ہے 1۔ کچھ موحد مرگئے 2، کچھ ملحد مرگئے 3۔ کچھ اگناسٹکس مرگئے سب کے مرنے والے مسلمان ہونے کا لیبل بھی رکھتے ہیں ۔ یہاں سے ایک اور سوال نکلتا ہے کہ اگر...
  7. نور وجدان

    پی :) تخلیق یہ میری نہیں ۔۔۔قنوطیت کا شکار شاعر ہے نا

    پی :) تخلیق یہ میری نہیں ۔۔۔قنوطیت کا شکار شاعر ہے نا
  8. نور وجدان

    ان کتابوں کو جلا دیجیے!

    میں نے گریجویشن تک میتھس پڑھا ۔میں اکثر پوچھا کرتی تھی ہمیں الجبرا پڑھایا جاتا ہے اور لاگرتھمس وغیرہ ۔۔۔ان کا عملی اطلاق کیا ہے ہمیں ان سے کیا فائدہ ہوتا ہے ۔مجھے چُپ کرادیا جاتا تھا کہ میں بہت سوال کرتی ہوں یا کہ دیا جاتا تھا کہ جب ایم ایس سی میتھس پڑھو گی تو تھیورمز کی سمجھ خود آجائے گی اس...
  9. نور وجدان

    ایگناسٹک

    سچائی کی تلاش میں انسانی کے مشاہدات و تجربات بدلتے رہتے ہیں ۔ انسانی عقل کا وہ کونسا مقام ہے جو اس کو تسکین دے سکتا ہے ۔ اصل میں ایک انتہا کی تسکین صورت ہمیں اقبال یا غزالی کے تصانیف میں ملتی ہے ۔ ایک کی صورت سائنسی تجربات کی صورت نظر آتی ہے ۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ درمیانی راہ سے انتہا تک کا سفر...
  10. نور وجدان

    ایگناسٹک

    میں نے آخری لائن میں ایک سوال پوچھا ہے اس موضوع پر بحث کسی لنک پر نہیں مل پائے گی باوجود اس کہ لنک کام نہیں کر رہا ہے ۔
  11. نور وجدان

    سلطان سلیم الاول کی زندگی کایک دلچسپ واقعہ

    تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہو کہ تاریخی لٹریچر اس مبالغہ سے خالی ہے ہی نہیں
  12. نور وجدان

    ایگناسٹک

    یہ لنک کام ہی نہیں کر رہے ہیں
  13. نور وجدان

    سلطان سلیم الاول کی زندگی کایک دلچسپ واقعہ

    مبالغہ آرائی از تاریخ ء حجازی
  14. نور وجدان

    مولی اور حیرت ناک فائدے

    سگریٹ نوشی تو سنی تھی اب مولی نوشی بھی شروع ہوگئی :)
  15. نور وجدان

    ایگناسٹک

    ایگناسٹک اور ایٹھیسٹ کی مختلف تعریفیں سن کے مجھے تشکیک ہونے لگی ہے :) کسی کے کہنے کے مطابق اگناسٹک بنا دلیل کے خُدا کے وجود کو ماننے کا نام ہے ۔ کسی کے مطابق اگناسٹک وہ کیفیت ہے جو دلیل اور نفی دلیل کے درمیان کی کیفیت یا نفی اور اثبات کے درمیان کی کیفیت ہے ۔ کسی کے نزدیک خارجی مشاہدات پر...
  16. نور وجدان

    دھی ۔ناعمہ عزیز

    بہت خوب نظم ہے ماں دی گل۔نو پلو بندھ لے گھر وسانے اوکھے نئٰں آ
  17. نور وجدان

    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہوا ہے

    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہوا ہے
  18. نور وجدان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    پہلے پہل تو بہت شکریہ کہ مجھ ناچیز کی حوصلہ افزائی کرتے میرے سوالات کے جوابات دیتے آپ نے اپنے بارے میں کم یا زیادہ معلومات دیں مگر مکمل دیانتداری سے دیں ۔ سوالات ایسی لامتناہی چیز ہے جس کو ختم انسانی موت کرسکتی ہے اور چند سوالات کبھی بھی کسی کو مکمل جاننے کے لیے کافی ہر گز نہیں ہوتے ہیں ۔ آپ نے...
  19. نور وجدان

    شاعر سے پوچھ کے بتاتی ہوں ۔ بس انتظار کی کوفت اٹھانا پڑے گی: )

    شاعر سے پوچھ کے بتاتی ہوں ۔ بس انتظار کی کوفت اٹھانا پڑے گی: )
  20. نور وجدان

    خیر مبارک: )

    خیر مبارک: )
Top