موڈریٹر تھے جناب، بلکہ شاید اب بھی ہیں۔
فورم کی لوڈشیڈنگ ہوتی رہتی تھی نامعلوم مسائل کی بنا پہ۔ ایکبار تو ڈیڑھ دو سال کا بریک ڈاؤن رہا۔ پھر اس کو عارضی تنفس فراہم کیا کسی نے۔ لیکن بس آکسیجن کے سہارے ہی زندہ ہے شاید۔
اور بند ہوتے رہنے کی وجوہات ہمارے علم میں نہیں آئیں کبھی بھی۔ لیکن اندازہ ہے کہ...