نتائج تلاش

  1. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    ارے فکر نہ کیجئے بھائی۔ ہم جب بھی اٹک جانے کا قصد کرتے ہیں تو اٹک ہی جاتے ہیں۔
  2. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جیسے تیسے پہلا گھنٹہ گزار ہی لیا ہے شاہینوں نے۔ دو سے زیادہ وکٹیں نہ گرنے دینا بھی کامیابی ہی کہلائی جانی چاہئے۔
  3. یاز

    آج کی تصویر

    ویسے بھی قول ہی اتنا شاندار ہے کہ زمان و مکاں کی قید سے آزاد ہے۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    واہ واہ جناب۔ کیا نقشہ کھینچا ہے۔
  5. یاز

    آج کی تصویر

    یہ سال دو سال پہلے کا قول یا اعلامیہ ہے نظریاتی کونسل کا۔
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی جی۔ دس بارہ گھنٹے تک مراسلہ تدوین کرنے جی سہولت اسی لئے تو ہے۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    چھ اوورز میں 1 پہ 1 آؤٹ۔ کوئی ان کو بتا دے کہ یہ پی ایس ایل نہیں ہے۔
  8. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کوئی پل آتا ہے کہ دوسری وکٹ بھی گرے۔
  9. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    امام جی خود کو آؤٹ کرنے میں کامیاب۔
  10. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    شاہینوں کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ۔
  11. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    مینگورہ کے فضاگھٹ پارک کی بابت بہت سنا تھا۔ جا کے دیکھا تو ایک بہت چھوٹا سا پارک دکھائی دیا۔ شدید مایوسی ہوئی۔ اسی طرح راما جھیل کی بابت مستنصر صاحب کے سفرنامے میں بہت زمین آسمان کے قلابے ملائے گئے تھے۔ ٹریک کر کے پہنچے تو چھوٹی سی جھیل دیکھ کے زیادہ خوشی نہیں ہوئی۔
  12. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    اینی ٹائم جناب۔ ویسے اٹک کا ایک چکر بھی لگانا ہے ہم نے، ایک دوست سے ملنے کے لئے۔ امید ہے کہ اس میں بھی ملاقات ہو گی۔ وہ فلمی سا ڈائیلاگ ہوتا ہےکہ۔۔۔۔ بس پتا ہی نہیں چلا کہ کب پیار ہو گیا۔ سیاحت کا پہلا سفر تو وادیء کاغان کا کیا تھا۔ اور پہلے ہی دن شوگران جانے کے لئے کیوائی سے ٹریک کر کے شوگران...
  13. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    ٹکٹ کٹاؤ، لین بناؤ تو سنا تھا۔ اس والے ڈائیلاگ کی زیارت یا سماعت سے ہنوز محروم ہی ہیں۔
  14. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اسی طرح کوکنگ آئل شاید کوکنگ سے نکلتا ہو گا۔
  15. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    چکن بریانی اور نہاری میٹھے کا تو بہت شوقین ہوں۔ دودھ سے بنی ہوئی کوئی بھی سویٹ ڈش۔ بارش کا موسم۔ اس کے بعد سردیوں کا۔ ٹیولپ۔ شاید اسی کو گلِ لالہ بھی کہتے ہیں۔ اب تو گلاب دینے کا یاد نہیں، لیکن اگر دیا ہو گا تو یقیناً سرخ گلاب ہی ہو گا۔ کیونکہ گلاب تو صرف سرخ ہی ہوتا ہے۔ دیگر رنگوں کے گلاب کو...
  16. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    میرے خیال میں نہیں۔ کافی دفعہ اونچی آواز میں ہنسنے کی حرکت سرزد ہو چکی ہے۔ عموماً خاموش ہی۔ تکلیف تو یقیناً پہنچتی ہے۔ کافی حد تک۔ ماضی میں کئی دفعہ خود بھی کئی اشخاص سے بات چیت بند کی۔ تاہم اب کوشش یہی ہے کہ خود سے قطع کلامی نہ ہی کروں۔ اور اگر کسی سے بات چیت بند ہوئی تو ضرور پہل کرنا پسند...
Top