سچ کہیں تو ہم انسانوں سے بہت جلد اور بہت زیادہ متاثر ہو جانے والے لوگوں میں سے ہیں۔ زیادہ تر انسانوں میں کوئی نہ کوئی وصف ایسا ضرور ہوتا ہے جو ہمیں متاثرکن لگتا ہے۔ اپنے دوستوں میں سے ہی کئی ہیں جن سے ہم بہت متاثر ہیں۔ بہت سے محفلین سے بھی۔
لیکن شاید یہ سوال مشاہیر کے تناظر میں کیا گیا تھا تو اس...