ایک طریقہ کی وضاحت تو محمد احمد نے کر دی ۔ ایک اور طریقہ for لوپ کے استعمال سے واضح ہو جائے گا۔
accum_total = 0
for i in range(51):
accum_total += i
print(accum_total)
Result:
1275
for i in range(51):
اس لائن میں for لوپ کو 51 دفعہ چلایا گیا ہے (51 دفعہ چلانے کے لیے range کا فنکشن...