نتائج تلاش

  1. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    ہاہاہاہا میں پروگرامنگ پر جواب دیتا رہا جب کہ اب دیکھا کہ آپ نے تو قیصرانی کے متعلق سوال پوچھا تھا۔ :) میرا دل ایسا اس لیے چاہتا ہے کہ قیصرانی پر جب سے آپ نے دست شفقت رکھا ہے ، اس کے جوابات کا لطف ہی بڑھ گیا ہے۔ دوسرا ، بڑے عرصہ بعد ایک تواتر اور معیار کو قائم رکھ کر جوابات کا ایسا سلسلہ...
  2. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    اصل تعریف کے لیے بہت دھاگے کھولے مگر لوگوں کو وہ غیر دلچسپ اور "بورنگ" لگتی ہے۔ پروگرامنگ کی مدد سے آپ کئی کاموں کو خودکار طریقے سے کر سکتے ہیں اور کمپیوٹر پر جو کچھ بھی ہے وہ پروگرامنگ کا ہی نتیجہ ہوتا ہے۔ مجھے بھی کبھی کبھی ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ کچھ چیزوں کو جلدی اور خودکار طریقے سے کر...
  3. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    میرا دل چاہتا ہے آپ قیصرانی کا شوق ایسا پورا کریں کہ کوئی "تمنا" نہ رہے اس کی بشمول مریدی کی۔ :p پروگرامنگ دل کے بہلانے کو خیال اچھا ہے اور تھوڑی سی کرنے سے مدیر بننے کے مواقع نکل آتے ہیں اور پھر کچھ مبارکباد کی پوسٹس ۔ :) نئے فون کے ماڈل کی طرح ہے ، دیکھ کر سب کا خریدنے کو دل چاہتا ہے مگر...
  4. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    بہت شکریہ آپ کا۔
  5. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    بہت شکریہ جناب۔
  6. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک ۔ مجھے بھی فاتح کی طرح کچھ چیزیں آپ نے سکھانی ہیں ورنہ کہاں سے بھرم قائم رکھ پاؤں گا۔ اصل میں ساجد نے کہا تھا کہ چائے دیکھنا ، تمہارا کپ بھی اس میں ہے ۔ اس لیے میں ذرا "بہک" گیا تھا۔ :)
  7. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    میں "ہوائی" انجن تو نہیں البتہ "محل" بنانے میں کامیاب ہوا ہی چاہتا ہوں۔
  8. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    بالکل کیوں نہیں ، ایک دھاگہ دوبارہ سے کھلا ہوا ہے اور دوسرا اسباق تو موجود ہیں۔ کوئی بھی سوال آپ پوچھ سکتے ہیں؟
  9. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    کوئی نہیں ، میری طرف سے وہ "ٹیبلیٹ" گفٹ سمجھ لینا البتہ شاکر کو نہ بتانا۔
  10. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    اوتار کی اتنی عمدہ تشریح میرے اپنے ذہن میں بھی کہیں نہیں تھی۔ آئندہ اوتار رکھ کر ایسی ہی اچھی سی رائے لے لیا کروں گا تاکہ کوئی پوچھے تو جواب تو دے سکوں۔ :)
  11. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    میری نظر میں محفل پر اکثریت ایسے ہی لوگوں کی ہے جو یہاں علم پھیلا رہے ہیں یا پھیلانے کا ذریعہ بن رہے ہیں۔ علم پھیلانے والوں میں سے بھی اکثریت دوسروں سے بہت کچھ یہاں سیکھ رہی ہے اور یوں یہ محفل علم پھیلانے اور سیکھنے والوں کے لیے ایک نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں۔ میری کوشش ہے کہ میں اس محفل کا فعال...
  12. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک اور اس دفعہ سب کے لیے دوبارہ سے دھاگے کھولے ہیں اور کوئی سادہ سے سادہ اور آسان سوال بھی بغیر خوف و خطر پوچھے جا سکتے ہیں۔
  13. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    زمین آسمان کا فرق ہے ، سچی بات تو یہ ہے کہ عزیز امین کے دھاگوں پر تو میں جانے سے گھبراتا ہوں۔ میری قابلیت سے آگے کی چیز ہوتے ہیں وہ دھاگے۔ نظر نہیں لگ گئی ، بندہ کبھی مصروف ہوتا ہے اور کبھی اسے کام کرنے کی دھن سوار ہوتی ہے اور فرصت بھی ہوتی ہے تو کافی کام ہو جاتا ہے۔ کبھی کبھی مصروفیت میں بھی...
  14. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک مدیحہ جی اور دیکھیے گا یہیں کہیں قیصرانی بھی ہے ، اسے ٹھیک سے سمجھا دیجیے گا چند رموز پروگرامنگ کے :)
  15. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    ہیلو ، تمہیں مانیٹر بنایا نہیں اور تم نے دوڑ لگائی نہیں۔ نہ جو اتنے طلبہ اور طالبات جمع ہو رہے ہیں ، ان کی نگرانی کون کرے گا۔
  16. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک نیرنگ اور کیا سیکھنے کا بھی ارادہ ہے یا صرف مبارک کا ہی پیغام سمجھوں۔ :)
  17. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    جی نہیں ، ابھی سیکھو نیا دھاگہ کھولا ہے اور ا س میں variable کی مثالوں کو دیکھو اور مشق کرو، جلدی سے۔ اب کوئی رعایت نہیں ، سمجھی ۔ اچھا ، لائبریری میں رعایت دے دو تو بات ہو سکتی ہے۔ ;)
  18. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    احتیاط کرنا ، اب میرے اختیار میں تمہیں تنبیہ کرنا بھی آ گیا ہے اور بار بار میری انگلیاں اس طرف ہی جا رہی ہیں۔ ;)
  19. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    ابھی ڈیٹابیس پر سوچ رہا ہوں ، ویسے میرے خیال سے کوئی ایک اچھا ماخذ دریافت کرتے ہیں اور اسے اردو میں ڈھالتے ہیں تو آسانی رہے گی۔ تم نے تھوڑی دیر بعد بریک لگا دی ہے :) میرے خیال سے اس میں ایک تبصروں کا ساتھ ہی دھاگہ کھولنا بھی ضروری ہے ۔ ڈیٹابیس میں چند ٹیبل اور پھر ان کے ذریعے Entity...
  20. محب علوی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    خیر مبارک نعیم صاحب۔
Top