ہاں نہ سعود ہی کی تو بات کر رہا ہوں کہ کبھی نہیں سیکھے گا کہ ہر وقت سکھانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
اب میں تو نہیں ہو سکتا اس وقت کہ میں تو نشاندہی کر رہا ہوں۔
اب کوئی اور رہ گیا ہے :p
یہ اصطلاح پائتھون کے بانی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ Guido van Rossum کو عمر بھر کے لیے ایک مہربان آمر مان لیا گیا ہے۔
مزید وضاحت محمد احمد نے عمدہ طریقے سے کر دی ہے۔
چن چن کر اپنے دل پسند کاروبار میرے نام سے چمکاؤ ۔ :p
میں نے پتا کروایا ہے روزی اب وافر مقدار میں نیویارک میں عموما اور مین ہیٹن میں خصوصا میسر ہے ، اب سوال بدلنا پڑے گا۔
زبردست محمد خلیل الرحمٰن صاحب،
کتابوں کی فہرست اور تعارف پڑھ کر لطف آ گیا اور بڑی کمی محسوس ہوئی کہ ایسے موقع پر میں کیوں نہ تھا۔ چلیں کچھ کمی آپ کی روداد نے پوری کر دی۔