نتائج تلاش

  1. محب علوی

    چھوٹی بات، بڑا سبق

    نیلم ، اتنا عالم رکشہ ڈرائیور کہاں سے ڈھونڈا ہے۔ :)
  2. محب علوی

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد ، بات واضح نہ ہو ۔ اس وجہ سے ہی تو اتنا تردد کیا ہے۔ :cool:
  3. محب علوی

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    آپ جس دھاگے پر مناسب سمجھیں ، اس پر دیکھ لیں کہ تبصروں کا دھاگہ موجود ہے کہ نہیں ۔ اگر ضرورت محسوس کریں تو کھول لیں۔
  4. محب علوی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    قسم سے، کچھ لڑکیوں کا تکیہ کلام بھی ہوتا ہے اور کئی فقرے ذہن میں آ رہے ہیں جن پر کسی خوبصورت دھاگے میں اظہار خیال کروں گا۔ :cool: تعلیم پر بتانا پڑے گا اور سائنس میں اتنے مضامین ہیں ، ہمیں کیا معلوم کہ فرحت نے کس سائنس کو قابل اعتنا جانا۔ :) پڑھی تمام عمر سائنس اور مہارت کے لیے نظر "لیڈری"...
  5. محب علوی

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    میں نے چند دھاگے کھول رکھے ہیں ، جن میں صرف میں نے ہی پوسٹنگ کی ہے اور انہیں ضرور پڑھیے گا اور رائے کے لیے علیحدہ دھاگہ کوئی بھی موضوع سے متعلقہ کھول سکتے ہیں۔ پائتھون دھاگوں کی تفصیل
  6. محب علوی

    کوانٹم کمپیوٹنگ

    کوانٹم کمپیوٹنگ پر تفصیل تو پھر کبھی سہی مگر ایک خوشخبری یہ ہے کہ آسٹریلیا کے تحقیقی سائنسدانوں نے کوانٹم کمپیوٹر بنانے میں ایک بہت اہم پیش رفت کی ہے جس کی بدولت پہلے کوانٹم کمپیوٹر اگلے پانچ سے دس سال میں ممکن ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق جرنل نیچر میں چھپی ہے اور کیوبٹ(qubit) پر ڈیٹا محفوظ اور...
  7. محب علوی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    زین نے کتنے کام کے سوال پوچھے ہیں ، سچی مجھے رشک آ رہا ہے (قسم سے لکھنے لگا تھا مگر پھر الزام زن یاد آ گیا ) تعلیم کے بارے میں تفصیل سے بتائیں ، کہاں سے اور کن مضامین میں حاصل کی۔ میٹرک سے شروع کرنا ہے۔ :)
  8. محب علوی

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    کچھ لوگ دلچسپی لے رہے ہیں مگر پھر کچھ میری سستی بھی شامل حال ہو جاتی ہے۔ اب البتہ آپ دو لوگوں کو تنگ کر سکتے ہیں مجھے اور محمد احمد کو۔ انشاءللہ پہلے کچھ دھاگے ہو چکے ہیں ، مزید تفصیل سے اس بار سیکھنا ہوگا اور میں بھی چونکہ اب کچھ چیزیں سیکھ چکا ہوں تو زیادہ اعتماد اور بہتر طریقے سے بتا...
  9. محب علوی

    سبق Strings [بنیاد سے ]

    کسی بھی متغیر (variable) میں آپ کسی اسٹرنگ کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ IDLE شیل میں آپ مختلف متغیرات(variables) میں اسٹرنگ محفوظ کر سکتے ہیں۔ firstname = "Ahmad" urdusite = 'www.urduweb.org' comments = """ This is reserved for comments """ >>> firstname 'Ahmad' >>> urdusite 'www.urduweb.org' >>>...
  10. محب علوی

    سبق Strings [بنیاد سے ]

    اسٹرنگ(String) حروف کے تسلسل سے مل کر بنتی ہے عموما یہ پڑھی جانے والی تحریر کی نمائندگی کرتی ہے۔ کسی بھی اسٹرنگ کو واوین(quotes) میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ اس میں وائٹ اسپیس اور ٹیب دونوں محفوظ رہتے ہیں۔ quotes کی تعداد ایک ، دو اور تین تک ہو سکتی ہیں۔ مثال 'cat' "انتظار ہے " ''' ابھی بھی انتظار...
  11. محب علوی

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    پہلے تو شاید لوگوں کو نہیں پتہ تھا مگر اب تسلی ہےکہ سب جان گئے ہیں کہ کم از کم یہ فرحت کیانی ہرگز نہیں۔ :) پائتھون کی کلاس میں حاضری نہیں دینی ، اب تو وہاں بھی گپ شپ کے کافی دھاگے ہیں۔ :cool:
  12. محب علوی

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    دونوں کی بات میں کوئی تضاد نہیں ہے ، اس لیے دونوں پر عمل کر لیں محمد سعد
  13. محب علوی

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    یقین جانیں ، یہ سب سے زیادہ حوصلہ افزا بیان ہے پائتھون سیکھنے کے حوالے سے اب تک۔ :)
  14. محب علوی

    سبق Data Type

    بھائی صاحب ، کیا آپ کو بھی کلاس میں شامل سمجھا جائے :)۔
  15. محب علوی

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    ہاہاہاہا ہاں ہاں ہاں ، میں ہی ہوں ۔ نوٹ : اوپر میں نے جس شخص کی نشاندہی کی تھی اس سے ہرگز فرحت کیانی مراد نہ لیا جائے۔ :)
  16. محب علوی

    متفرق پائتھون عمومی سوال جواب

    باقی اسلوب بھی استعمال میں آتے ہیں بلکہ سب سے پہلے آپ structured programming ہی سیکھتے ہیں جس کی ایک شاخ procedural programming ہے۔ object oriented میں پرانے موضوعات کے ساتھ objects کے گرد پروگرامنگ کی جاتی ہے اور یوں پرانی چیزیں بھی شامل ہو جاتی ہیں۔paradigm کی بات کریں تو Imperative...
  17. محب علوی

    Correspondence کارسپانڈنس سے متعلق معلومات درکار ہے؟

    آپ صحیح مطلب تک پہنچ گئے ہیں ، اس لیے ہی شاید کوئی جواب نہیں دے رہا۔
  18. محب علوی

    کمپیوٹر کورس کی ہوم ٹیوشن شروع کریں۔

    سب سے اہم کورس سے متعلقہ اہم ترین موضوعات کو تحریر کرنا ہے ، اس کے بعد اس کے مزید ذیلی موضوعات لکھ لیں ۔ اس کے بعد لیکچر کے اوقات اور دورانیہ طے کرنا قدرے آسان ہوگا۔
  19. محب علوی

    کمپیوٹر کورس کی ہوم ٹیوشن شروع کریں۔

    جس بھی کورس پر آؤٹ لائن بنانا چاہیں ، اس پر جو نکات آپ کے ذہن میں آتے ہیں انہیں تحریر کر لیں اور شیئر کریں تو مشاورت سے اس میں نکھار پیدا ہو جائے گا۔
  20. محب علوی

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    کم سے کم ابن سعید کو نہیں۔
Top