نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    شکریہ وہی تو کرتی ہوں۔ ڈاکٹر کا خیال ہے کہ ملیریا ہو سکتا ہے۔ ملیریا کے لئے میڈیسن کا دوسرا دن ہے۔ دو اور ڈوز لینے ہیں، اللہ کرے کہ طبیعت ٹھیک ہو جائے۔
  2. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    چہ می گفتم چرا حال من دگرگوں است :(
  3. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    گبین کو دس دن سے 102، 103 بخار ہے مسلسل، سارے ٹسٹ میلیریا، یورین، ٹائفائڈ، ہیپا ٹائٹس، وغیرہ ٹھیک ہیں ، چیسٹ ایکسرے کیا وہ بھی ٹھیک مگر بخاو کی وجہ کا پتا نہیں چل رہا۔ بے چارہ پھنک رہا ہے بخار میں۔ اس وقت تھوڑی سی طبیعت بہتر ہے، میں بھی بور ہوگئی تھی۔ یہاں زبردستی ہنسنے آگئی،
  4. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    خیر دل مانے یا نہ مانے کرنا تو پڑے گا
  5. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    اچھا اچھا ٹھیک ہے۔ مگر دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔اس لئے دل ہے کہ مانتا ہی نہیں:) ویسے میں بہت اپ سیٹ ہوں :(
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    عنقریب میں یہاں سے جانے والی ہوں
  7. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    لو جی دعا کب کی آپ نے :(
  8. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    کون غائب ہے جی؟؟ :)
  9. جیہ

    سب سے قدیم

    استاد: بتاؤ کہ دنیا کا سب سے قدیم جانور کونسا ہے؟ شاگرد: زیبرا استاد: وہ کیسے شاگرد: کیوں کہ زیبرا بلیک اینڈ وائٹ ہے اور باقی سارے جانور رنگین ہوتے ہیں
  10. جیہ

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    "مغل دانا" تجھے ہوا کیا ہے آخراس درد کی دوا کیا ہے
  11. جیہ

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    آن دفتر را گاؤ خورد
  12. جیہ

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    اب ان پھولے رخساروں کو دیکھ کر کون لڑکی نگاہ کرم کری گی۔ اب تو کوئی امید نظر نہیں آتی
  13. جیہ

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    مگر قبلہ کھانے کے لئے دانت چاہئے۔ اور آپ کے دانت ماشاء اللہ اب کیسی ہے داڑھ آپ کی؟
  14. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    شادی کے بارے میں سوچیں۔۔۔۔ وہ پشتو کہاوت تو یاد ہوگی گڑہ گڑہ کوہ ، خولہ بہ دے خوگیگی
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    یہ دن بھی دیکھنا تھا
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    زینب چچی تو اب نہیں آتیں
  17. جیہ

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    مگر جناب۔ دیر آید درست آید
  18. جیہ

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    بقول ظفر بادشاہ ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسے اتنی جگہ کہاں ہے دل داغ دار میں :)
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    یہاں بھی خیریت ہے۔ اچھا توآمنہ آگئی واپس۔ کہاں ہیں تصاویر؟
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    سارے بھائیوں کو
Top