نتائج تلاش

  1. طالوت

    مسلم دنیا میں سائنس کا فقدان: وجوہات

    "مسلمان اور سائنس" مصنف پرویز امیر علی ہود بھائی ۔۔ www.mashalbooks.com پر شاید آپ کو مل جائے کہ کتاب پر یہی پتہ درج ہے ۔۔ مجھے ٹھیک سے یاد نہیں کہ میں نے کہاں سے ڈاؤن لوڈ کی تھی ۔۔۔ شاید کتاب گھر سے یا کسی اور جگہ سے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    عارف کریم کافی دنوں سے دکھائی نہیں دے رہے ، کسی کو کوئی خبر ان کے بارے میں ؟ وسلام
  3. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    فواد صاحب کی منطقیں نرالی ہیں۔۔۔ امریکیوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کی زیادہ ضرورت ہے کہ ہیروشیما اور ناگا ساکی سے لے کر آج تک جس قدر جنگی جرائم میں امریکہ ملوث ہے اسرائیل اور بھارت مل کر بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۔۔ مگر ایسی باتوں کو یا تو فواد گول کر جاتے ہیں یا پھر ایسی منطقیں پیش کرتے...
  4. طالوت

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    اب دھیان سے پڑھا "بیمارِ گلاس" پڑھ کر ۔۔ کیا گلاس "گجر لسی ہاؤس" کا تھا ، بڑا سا پیتل کا یا شیشے کا تھا ؟ مگر بذریعہ کی بورڈ لکھنے کا پاؤں سے کیا تعلق ؟ بلکہ یہ تو اور بھی اچھا ہے کمپیوٹر پر بیٹھ جائیں اور اٹھنے کا نام نہ لیں کہ "پاؤں میں تکلیف ہے مجھ سے نہیں اٹھا جاتا باقی سب دو چار دن کے لیے...
  5. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اچھا اس کا راگ الاپنا بند ہوگیا تو چار چھ روز میں بتا دوں گا ۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    موُڈ ،

    میرا تو کل سے خراب ہے ۔۔۔۔۔ بلکہ اکثر خراب ہی رہتا ہے دو تین دن سے اچھا تھا ، آج پھر ویسا ہی ۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    موُڈ ،

    موڈا اچھا نہیں ، اسلیے ہوشیار باش ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    کل چھٹی تھی ، اور میں دفتری اوقات میں ہی آتا ہوں کہ ذاتی کمپیوٹر نہیں ہے ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آج "مکس" سبزی اور مچھلی کے سالن کا ناشتہ کیا اور مچھلی کی یخنی پی ۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    جنازہِ سید نصیر الدین نصیر --- تصاویر

    لاکھوں کا جنازہ ہونا کسی کی علمیت یا افضلیت کی دلیل نہیں ہو سکتا ۔۔ تاہم میں ان کے بارے میں سرے سے کچھ نہیں جانتا ، اسلیے کوئی بھی رائے دینا زیادتی کی بات ہو گی ۔۔ اللہ مرحوم کے معاملات آسان فرمائے ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

    اردو کے علاوہ بھی اور بہت سے محاذ ہیں ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    ٹیلی میڈیسن سے پاکستان کے چھوٹے قصبے بھی مستفید

    ہاسا نکل گیا ہے ، ٹیلی میڈیسن والوں نے اپنی مشہوری کے لیے کس قدر گمراہ کن پراپگینڈا کیا ہے ۔۔ نا قصبے کا نام درست ، نہ گجرات اور جلال پور جٹاں کا فاصلہ درست اور اس سے بڑھ کر ظلم کہ ڈاکٹر کے لیے سو کلیومیٹر کا سفر یا دوسرے معنوں میں گجرات اور جلال پو جٹاں کا آپسی فاصلہ 100 کلیومیٹر ۔۔ جبکہ اس...
  13. طالوت

    مسلم دنیا میں سائنس کا فقدان: وجوہات

    پرویز ہود بھائی کی پوری کتاب پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔۔ سائینس ، مسلمان اور اسلام کے حوالے سے سیر حاصل بحث و تبصرے کیے گئے ہیں ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    مبارکباد قبول کریں تعبیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زین ، وہ جو مٹھائی کا ٹوکرا "کینسل" ہوا تھا جیہ کے یہاں جانے سے ، اسی بل میں تعبیر کے ہاں بھجوا دیں۔۔ وسلام
  15. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ملتی جلتی پیشکش میری بھی ہے ، قبول فرما کر شکریہ کا موقع دیں ;) ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    کیا کسی نے کبھی "تھوم چاول" (لہسن چاول کا سالن) کھایا ہے ؟ وسلام
  17. طالوت

    ^^^ صحرا ^^^

    آخری دو تصاویر تو جہلم یا پبی کے علاقے جیسی ہیں ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    پاکستان

    یہ تو ہو گیا پھر 30،5000 مربع میل کے حساب سے یہ ہوا 789946.4 مربع کلیو میٹر ۔۔۔ میرے پاس 2004 کی ایک ڈائری میں آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ بتایا گیا ہے ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    ڈرون کا عذاب

    کیوں جی جلا رہے ہیں شمشاد ۔۔۔۔ سب جانتے ہیں کون کون بکاؤ ہے یہاں ۔۔۔۔ کچھ احباب کو تو ویسے ہی عادت ہے ، ثابت کرنے کی کہ وہ جس کو ووٹ دیتے ہیں یا زبان مقام کا ساتھ رکھتے ہیں وہ سب دودھ دھلے ہیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں میٹھا کھاتا تو شوق سے ہوں مگر عموما کھانے کے بعد ، دیگر حالات میں بھی زیادہ نہیں کھایا جاتا ۔۔ ابا جی البتہ بڑے شوق سے کھاتے ہیں ، اور دیگچہ ویگچہ بھی خالی کر لیتے ہیں ، 50+ ہیں مگر الحمدللہ شوگر اور دیگر موذی امراض سے بچے ہوئے ہیں۔۔ وسلام
Top