نتائج تلاش

  1. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    :party: :applause: :onthephone: :bee: :cry2: :cow: :lightning: :mobilephone: :airplane: :vampirebat: :auto: :bomb: :box: :beating: :tv: لو جی فضا پر شور ہو گئی ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    فاطمہ اب بتائیں کہ ناراجگی کی وجہ کیا ہوئی ؟ وسلام
  3. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ناراضگی کی وجہ تو سن لیں پہلے ، ممکن ہے کوئی مناسب حل نکل آئے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آدھا لیٹر پانی ڈکار ے بیٹھا ہوں ۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    گزشتہ رات کا خواب ۔۔۔ کیا دیکھتا ہوں کہ ، ایک پر شکوہ عمارت ہے جس میں صرف ایک ہی دروازہ ہے ، اور اس میں سپاہی اور اعلٰی فوجی افسران (پاک فوج) آ جا رہے ہیں جن کی وردیاں انگریز فوج (قبضہ برصغیر کے وقت) جیسی ہیں ، اچانک پتا چلتا ہے کہ مشرف نے بغاوت کر دی ہے اور اس کے ساتھ تلواروں سے اس عمارت کے...
  6. طالوت

    مسکراہٹ اور صحت

    ہم یہ حوصلہ کہاں سے لائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    عجیب مگر پراثر واقعہ

    جی درست کہا ، اسے تو روکنا ممکن نہیں ، مگر یہ فوری حل تو ہے مگر دیر پا نہیں ، کئی ایک ہیں جو اس رد عمل کا سامنا کر کر کے عادی ہو جاتے ہیں ، ضرورت مستقل اور دیر پا حل کی ہے ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    حضور آپ تو ناراض ہونے لگے ، میں بھلا کیوں آپ کا مذاق اڑانے لگا ؟ ۔۔ مجھے اپنی عاقبت کی بڑی فکر ہے جناب۔۔ باقی رہی بات گفتگو کے مبہم ہونے کی تو بندہ ناچیز عادت سے مجبور ہے ، کہ اس سے مزید زیادہ میں کھل نہیں سکتا میں جو کچھ کہنا چاہتا ہوں کم و بیش وہی کچھ فاروق سرور خان اس دھاگے میں کہہ چکے ۔۔۔...
  9. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    مجھے تو جیہ کی بات درست لگتی ہے ، شمشاد شریک لگتے ہیں اس سازش میں ، ورنہ اتنی دیر کہاں لگاتے ہیں ۔۔۔ مگر کیا ممکن ہو کہیں مصروف ہوں اور یہ محض ایک خاتونی سازش ہو ۔۔۔ آج پتہ چل ہی جائے کہ چکر کیا ہے ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    شمشاد، اب کریں آپ سفارت کاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    ناظم خاص متوجہ ہوں ، گبین کی اماں پھر بیٹھک میں تانکا جھانکی کرتی پائی گئی ہیں ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    دل کا چاکلیٹ !

    اکثریت کہنا بھی زیادتی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔ یوں بھی کسی چیز کو اچھالنا ہو تو اس کی مخالفت زوروشور سے کرو اور دوسری جانب اس کی تشہیر بھی اسی انداز سے ، وہ خود بخود پھیلتی جائے گی۔۔ اور اس بےوقوفانہ "ڈے" کو پھیلانے میں ہمارے میڈیا کا کمال ہے ورنہ آٹھ دس برس پہلے اسے کون مناتا تھا بلکہ جانتا ہی کون تھا...
  13. طالوت

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    جگا ٹیکس ، بھلا اس کے وصول کرنے کی بھی کبھی کوئی وجہ ہوئی ہے ! ؟ وسلام
  14. طالوت

    مسکراہٹ اور صحت

    تو آپ کو سجے کھبے جانے کی ضرورت کیا ہے ، میں نے تو خود ایسے ویسے دھاگوں کا رخ کرنا تقریبا چھوڑ دیا ہے، خبریں بھی بہت کم سنتا ہوں اور اخبار پڑھنا تو بالکل بند ، مستقبل میں کسی خطرے کے پیش نظر ابھی سے احتیاط کر رہا ہوں ;) وسلام
  15. طالوت

    مسکراہٹ اور صحت

    آپ نے فائدے تو خوب بتائے مگر کچھ ہنسنے ہنسانے کا انتظام بھی کرتیں تو مزا دوبالا ہو جاتا۔۔ ہنسنا صحت کے لیے واقعی سود مند ہے اور اس کا احساس تو بندے کو مسکرانے پر ہی ہو جاتا ہے ۔۔ اسلیے کل میں نے مزاحیہ مشاعرہ دیکھا تھا اور خوب لوٹ پوٹ‌ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    "مُچھ نییں تے کچھ نییں" (مونچھ نہیں تو کچھ نہیں)

    یہ اپنے نوید قمر ہیں پیپلز پارٹی کے خاصے پہچانے جاتے ہیں اپنی مونچھوں کی وجہ سے ۔۔ (کام شام تو کوئی خاص ان کا نظر نہیں آتا) تصویر کا زاویہ درست نہیں ورنہ ان کی مونچھیں بھی قابل دید ہیں ۔۔ خاتون تو آپ سمجھ ہی سکتے ہیں کہ کیوں ان کے پیچھے ہے۔۔ وسلام
  17. طالوت

    مبارکباد خوشخبری

    جی ہاں صحیح کہا ، بلکہ آنے والے دنوں میں گبین کی اماں جب بوکھلائی بوکھلائی نظر آئیں گی تو یہ بات اور بھی مضبوط ہو جائے گی ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    مبارکباد خوشخبری

    خان نہیں خانی ہیں ۔۔۔ اپنی جیہ خانی ، گبین کی اماں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    "مُچھ نییں تے کچھ نییں" (مونچھ نہیں تو کچھ نہیں)

    مونچھوں کے مقابلے اور جیتنے والے حضرات ایک اور مقابلہ مونچھیں برائے فروخت ;) دنیا بھر میں مشہور ہونے والے مونچھوں کے 5 انداز -------------- وسلام
  20. طالوت

    "مُچھ نییں تے کچھ نییں" (مونچھ نہیں تو کچھ نہیں)

    مونچھ مردوں کا عالمی ورثہ ، قدامت پرست آج بھی "مُچھ منے" (بغیر مونچھوں والے) کو اچھی نظر سے نہیں دیکھتے ۔۔ بلکہ میرے ایک ہندوستانی دوست کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے بعض علاقوں میں اگر شوہر کی مونچھ نہ ہو تو خاتون گھر میں گھسنے نہیں دیتیں۔۔ چلیے آج دیکھتے ہیں مقابلہ مونچھ ;) ہندوستان سے...
Top