نتائج تلاش

  1. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    گوشت چاول ، کیا چاول ابالے ہیں ؟ اور گوشت کا سالن بنایا ہے ؟ وسلام
  2. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    چلیں دونوں ایک دوسرے پر رحم کھائیں ، اور اس سارے قصے کو دفعان کریں ۔۔۔ آج کیا پکا ہے کھانے میں ؟ ارے ہاں اس سہیلی کی شادی ہو گئی ؟ وسلام
  3. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    مجھے گجریلا کچھ خاص پسند نہیں ، البتہ گڑ کے چاول شوق سے کھاتا ہوں ، مگر دیگچہ خالی نہ ہوا ہم سے کبھی۔۔ وسلام
  4. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    رحم نہیں آتا مجھ پر ، ذہنی اذیت دیتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    بھئی اصل مزہ تو گھی شکر کا ہے نا روٹی تو کوئی سی بھی چلے گی ۔۔ ایک اور "مِسی روٹی" تندور میں لگی ہوئی اس پر اصلی گھی "چوپڑ" کر لسی کے ساتھ ،، کیا سواد ہے ۔۔ مگر گھی اصلی ہو تو مزہ آئے گا ۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    صبر ہی کرنا پڑے گا ، بھائی کہتے کہتے منہ سوکھ گیا ہے موصوفہ کا ، مگر عمل بالکل الٹ ! وسلام
  7. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    اصلی (دیسی) گھی شکر کے ساتھ تندور کی روٹی بڑا مزا دیتی ہے ، اور اسی سے چوری بھی بنتی ہے۔۔ وسلام
  8. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ارے جناب آپ تو ضرورت سے زیادہ سنجیدہ ہو گئے ، میرا بتانے کا مقصد محض یہی تھا کہ یہ ناول لکھنے والے تو دلچسپی پیدا کرنے کے لیے ایسی ایسی کہانیاں لکھ مارتے ہیں ، اور ایسے ایسے نام چنتے ہیں اپنے کرداروں کا لوگ انھیں پڑھیں اور بس ! ۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    بتاؤ بھلا ایک بات کے لیے میرے ساتھ یہ سلوک ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    :sad2: :sad2: :brokenheart: وسلام
  11. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    نہ جی جیڑا سواد کسے دے مرن دے غم چے چوالاں دا اے او پلیوں کھانے دا کتھے ؟؟؟؟ بندہ غموں غمی ڈڈھ بھر کے کھاندا اے تے نال روندا جاندا اے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی نواں ٹپا/ماہیا سٹوں ایس گل تے ، لالہ جی بڑے مصروف نے کل توں ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    بابا، میں خالی خولی دعاؤں والا بندہ نہیں ہوں ، میں تو پہلے عمل پسند ہوں ۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    وہ ناول لکھنے والا کوئی گدھا ہو گا جس نے تاریخ کا بھی لحاظ نہ کیا ، قرانی تاریخ کے مطابق طالوت ایک بہادر جرنیل اور نبی تھے ۔۔ حضرت داؤد کے زمانے میں ۔۔ اور اللہ کے خصوصی امتحان سے کامیاب ہوئے تھے ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    نہ جی اللہ تواڈی عمر چیڑ جنی کرے ، اونج میں کیا کہ بھکے نوں کھوانا پیانا وڈے ثواب دا کم اے ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آں ہاں ! آپ بھی جنوں والے بابا ! وسلام
  16. طالوت

    مبارکباد خوشخبری

    بچے کھیلتے تو بندوقوں سے ہی ہیں ، مستقبل میں ضرور قلم و تلوار دونوں کا ساتھ ہونا چاہیے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    نہ بھائی ، پہلے وہ ہمارے ڈربے پر پھر ہم ان کے ، ویسے ڈربے پر کا آپ کو کیسے پتا چلا ، ہم نے تو سب کو کمرہ بتایا ہے ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    سویرے روح افزا کا ایک گلاس پیا تھا پھر دو گھنٹے بعد انڈا سینڈوچ کھایا ، اب دوپہر کے کھانے میں انڈا سبزی کھائیں گے پڑوسیوں کی بنی ہوئی وسلام
  19. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    میں تے تیجے دے مخانے تے دسویں دے چوالاں دی آس لائی اے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    شکریہ سخنور ، نوٹ کرلی مصنف ، مولف یا مترجم کا نام بھی بتا سکیں تو تلاش میں‌آسانی رہے گی۔۔ وسلام
Top