نتائج تلاش

  1. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    آپ سمجھ نہیں رہیں ، یہ ایک "لاک سسٹم" ہے ، جب جب آپ مجھ سے اس بات کے بتانے کا تقاضا کریں گی تب تب آپ میرے خلوص پر شک کریں گی۔۔۔ سچ یہی ہے جیسے مجھے پتا نہیں کہ آپ اتنا کھانا پینا کیوں کرتی ہیں ۔۔ یقیننا اپنی صحت کے لیے ، اور میں اس صحت کو نقصان پہچنانے والا کوئی سبب پیدا نہیں کر سکتا۔۔۔ اور...
  2. طالوت

    علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

    یاداشت کی یہ علامات تو کچھ اور بھی کہتی ہیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    مارنا کون چاوہندا اے ؟ اے تے آون والی موت دی گل ہو ریہی اے ، مرنا تے سب نے یا تُسی قیامت دا علان کرن آئے او ؟ وسلام
  4. طالوت

    علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

    اس ہار میں وہی "کچھ کچھ" اور "ہم کہہ سکتے ہیں" شامل ہے ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

    چلیں مان لیتے ہیں ، میں تو ذہانت کا دعوٰی نہیں کر سکتا ، جب کسی نے یقین ہی نہیں کرنا تو فائدہ :frustrated: وسلام
  6. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    کیسے بتا دوں ، آپ کیا سمجھتی ہیں میں نے جو کچھ آپ کی صحت کی بابت کہا تھا وہ کوئی جھوٹ ہے ؟ آپ پھر میرے خلوص پر شک کر رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔:( وسلام
  7. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    رو کون رہا ہے میں تو اداس ہو رہا ہوں ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    وہی ، جس کی کوئی قدر نہیں اس دنیا میں ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    بہانہ :surprise: خلوص کی تو کوئی قدر ہی نہیں اس دنیا میں :sad2: ۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

    بی بی یہاں پڑھنے پڑھانے کی بات ہو رہی بل جمع کروانے کی نہیں ۔۔۔۔۔:raisedeyebrow: :drooling: وسلام
  11. طالوت

    ڈرامہ سیریل دھواں کا مشہور سین

    یہ آپ نے کیا بھاگ دوڑ مچا رکھی ہے ؟ ایمبولینس کی تلاش میں ہیں ؟ ------ ---- -- - سچ میں دھواں اور الفا براوو چارلی نے گلیاں سنسان سڑکیں ویران کر دیں تھیں۔۔۔ شکریہ فہیم وسلام
  12. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    ہاں جی ضرور ، ہوکاں نہ نکلیاں تے فیر روح نے پھیرے پہ پانیں نے ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    سخت ؟ شاید سنگدل کہنا چاہ رہی ہیں ، بھئی وہ بات آپ کی ننھی سی جان کے لیے مناسب نہیں ، اس سے آپ کی صحت پر برا اثر پڑ سکتا ہے ۔۔ اور مجھے افراد خصوصا محفلین کی صحت کا بڑا خیال ہے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    اردو کی کوئی اچھی سی کتاب ڈھونڈتا ہوں ، تاکہ اسے ٹھیک سے سمجھ سکوں ، اپنی انگریزی کے بارے میں تو میں پہلے بھی کئی دفعہ ذکر کر چکا ہوں ۔۔۔ اور سائنسی اصطلاحوں میں تو یہ باتیں مزید پیچیدہ ہو جاتی ہیں۔ آپ کے علم میں کوئی ایسی کتاب (اردو میں)ہو تو بتائے تاکہ میں اسے نوٹ کر لوں ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    اسلیے تو آپ سے کہا کئی بار کے تھوڑا سا ترجمہ کر دیں مختلف چیزوں کا۔۔۔ اپنے بلاگ پر ہی کچھ مختصرا چڑھا دیں ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    بھئی ایک تو آپ کی ناراضگی والی دھمکی میرے لیے ہی کیوں ہے ؟ اور بھی لوگ ہیں ۔۔۔ آپ عزیز سے براہ راست کیوں نہیں پوچھ لیتیں ؟ وسلام
  17. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    ہونا کی اے لالہ ، چکو منجی تے پڑھو کلمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    میں نے اسی قسم کے دھاگے میں ، ڈاکٹر حمید اللہ کی تحقیق کے حوالے سے اس کتاب کا نام بھی پیش کیا تھا ۔۔ ملے تو بتاتا ہوں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    نوید آپ تو سنجیدہ ہو رہے ہیں ، میں نے تو ازراہ مذاق کہا تھا ۔۔ ہمارے ہاں ایک مخصوص اکثریتی طبقہ جب علمی کاوشوں کی بات کرتا ہے تو وہ اس قسم کی کتابوں کو سامنے لاتا ہے ۔۔ باقی یہ باتیں موضوع سے ہٹ کر ہیں اور میں اپنے ناقص علم کی مناسبت سے ان پر بحث سے گریز کرتا ہوں۔۔ وسلام
  20. طالوت

    میری پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔ 1

    آپ حیران نہ ہوں موسیقی سے مجھے خاصا لگاؤ ہے ۔۔۔ وسلام
Top