واہ کیا فصیح اردو ہے آپ کی۔
ماشاءاللہ۔
یعنی تینوں کے لیے الگ الگ فعل مستعمل ہے: بنوانا ، کروانا اور ہونا۔:)
میں طنز نہیں کر رہا ، واقعی پسند آئی یہ تقسیم حجامت کی بھی اور افعال کی بھی اور حجامت کرنے والوں کی بھی۔
دوسرے لفظوں میًں آپ نے ایک ساتھ تین تین تقسیمیں بیان کردیں، اب اسے بھی اگر تقسیم...