نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کا یہ کیا خوب ہے تانا بانا!! (قطعہ)

    اردو محفل کا یہ کیا خوب ہے تانا بانا روز اس باغ کے موسم کو سہانا پانا اب تو عادت سی ہمیں ہوگئی ہے فورم کی اب تو ہر روز رہے گا مرا آنا جانا
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ محفل کی رونق کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔آمین! اردو محفل کا یہ کیا خوب ہے تانا بانا روز اس باغ کے موسم کو سہانا پانا اب تو عادت سی ہمیں ہوگئی ہے فورم کی اب تو ہر روز رہے گا مرا آنا جانا
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ٹال مٹول نہ کریں، خود چائے بنا کر لائیں۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    جزاکِ اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا۔ اتنی دعائیں پانے کے بعد میں خود کو دنیا کا خوش نصیب ترین انسان سمجھ رہا ہوں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں اس جہاں میں بھی اور اُس جہاں میں بھی نصیب فرمائے۔ آمین!
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    جی یہ ترکیب ٹھیک ہے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    راجپوت کی بریانی تو بطور خاص
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    سب کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    بہروپ

    بہت اچھی شراکت ہے ، جزاکِ اللہ خیرا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    صرف اتنی بات ہے کہ کچھ سامان کی کمی تھی۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    "افاعیل"

    ”فاع“ کو سمجھےہیں کھاکر ایک ”لات“ یوں سمجھ میں آگئے کل ”فاعلات“
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    طے ہوا تھا کہ بریانی پکے گی ، مگر کسی وجہ سے ہندوستانی پلاؤ بنا، بہت مزے کا تھا۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    "اک کمی سی ہے"

    بہت خوب راجہ صاحب! اللہ تعالیٰ آسانی والا معاملہ فرمائے۔آمین!
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    عمدہ محسوس ہوا ہمیں شیخ مزمل صاحب کا یہاں آنا۔ خوش آمدید! جناب مزمل شیخ بسمل صاحب!
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ”کیا کھا رہے ہیں“ پوچھا ہے میں نے اور آپ جواب دے رہے ہیں ”کیا وقت ہوا ہے؟“ کا۔:)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واقعی زبردست لائے ہو۔ سوچتا ہوں۔ نہیں ہوا یہ حل۔:(
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    لو میں بھی آگیا۔ کیا کھارہے ہیں آپ لوگ؟
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    حالی باپ کا ہے جبھی پسر وارِث - حالی

    خوب لائے غزل ، ردیف اس کا آپ ہی کے ہے نام پر وارث!
Top