بہت حد تک درست ہے، گو کہ اب شہروں کی وبا گاؤں میں بھی پہنچنا شروع ہو گئی ہے مگر اب بھی وہی ماحول باقی ہے، کچھ حد تک روایات بھی زندہ ہیں۔ آج بھی گھر میں جو پکتا ہے وہ آس پاس کے گھروں میں ضرور بھجوایا جاتا ہے۔ ایک دوسرے کی خوشی غمی کو اپنا سمجھ کر بانٹا جاتا ہے۔