نتائج تلاش

  1. زیرک

    ہوا،صبا

    اب کس کو چمن میں ڈھونڈتی ہے اے بادِ صبا!!! نہیں رہا کچھ باصر کاظمی
  2. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    شہزاد قیس نے اپنی لیلیٰ کی ہاتھ کی بنی چائے کی تعریف یوں کی ہے طلسمِ مصر ہے اس کے حسین ہاتھوں میں جو وہ بنائے تو چائے کو جام کر دے گا
  3. زیرک

    سماجی مسائل پہ اشعار

    زمانے کی دورنگی پر ساحر لدھیانوی کا ایک شعر بنامِ امن ہیں جنگ و جدل کے منصوبے بہ شورِ عدل، تفاوت کے کارخانے ہیں
  4. زیرک

    کتاب

    کچھ اور سبق ہم کو زمانے نے سکھائے کچھ اور سبق ہم نے کتابوں میں پڑھے تھے
  5. زیرک

    مقدر،قسمت،نصیب

    مقدر مِری چشمِ پُر آب کا برستی ہوئ رات برسات کی بشیربدر
  6. زیرک

    کتاب

    شہرِ کتاب اجڑ گیا، حرف برہنہ سر ہوئے نغمہ ہے سرمہ در گلو، شعر وطن بدر ہوئے احمد فراز
  7. زیرک

    سماجی مسائل پہ اشعار

    اصل محبت روٹی کی، پیٹ کی، بھوک کو مٹانے کی ہوتی ہے، کوئی پیارا بھی مر جائے یہ تب بھی باز نہیں آتی، بڑی مشکل سے تدفین تک انتظار کیا جاتا ہے پھر جیسے تیسے کر کے اسے مِٹانا پڑتا ہے، ظالم پیٹ کی سننی پڑتی ہے۔ چهان مارے ہیں فلسفے سارے دال روٹی ہی سب پہ بهاری ہے
  8. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    شاعری سچ میں محبت کا لہو مانگتی ہے شعر کہنے ہیں تو پھر یار گنوانا ہو گا
  9. زیرک

    چاند پر اشعار

    خلا نوردوں کی منزل نہیں، پڑاؤ ہے مثال چاند کی سپرا سراؤں جیسی ہے تنویر سپرا
  10. زیرک

    گاؤں،شہر

    تو شہر کی جاگتی رات ہے تو گاؤں کی سوجھل شام تو سرسوں کا وہ کھیت ہے جہاں جگنو کریں قیام
  11. زیرک

    گاؤں،شہر

    جیب میں رکھ لوں، ترے شہر میں، دونوں آنکھیں گاؤں جانے میں مجھے پھر نہ زمانے لگ جائیں
  12. زیرک

    اکتارے والیا بابا دو تُکاں سنا جا ہِیر دیاں

    میں تے دھاگہ بنایا سی، کھولیا تے تسی اے :sneaky:
  13. زیرک

    اکتارے والیا بابا دو تُکاں سنا جا ہِیر دیاں

    میرا خیال اے آسی صاحب اس تے ٹیوب دی لائٹ پا سکددے نے۔
  14. زیرک

    چاند پر اشعار

    راہِ طلب میں کون کسی کا، اپنے بھی بے گانے ہیں چاند سے مکھڑے، رشکِ غزالاں سب جانے پہچانے ہیں
  15. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    نپی تلی سی محبت، لگا بندھا سا کرم نبھا رہے ہو تعلق بڑے حساب کے ساتھ رحمان فارس
  16. زیرک

    اکتارے والیا بابا دو تُکاں سنا جا ہِیر دیاں

    کیوں اوکھے کم لان لگے او مدیر جی
  17. زیرک

    چاند پر اشعار

    چھپ گیا چاند بادلوں میں کہیں پھر اندھیرا ہی کامیاب ہوا علینا عترت رضوی
  18. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    شعر اچھا ہے لیکن موضوع یعنی ''محبت'' غائب ہے یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در ودیوار کے ساتھ
  19. زیرک

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    تُم نے بے فائدہ اس راہ میں پتھر رکھا ہم تو دیوار گراتے ہوئے آئے ہیں یہاں
  20. زیرک

    اکتارے والیا بابا دو تُکاں سنا جا ہِیر دیاں

    اکتارے والیا بابا دو تُکاں سنا جا ہِیر دیاں مرزے دے جنڈ کریر دیاں یاں کھیوے خان شمیر دیاں رانجھے تے پے گئی بھیڑ دیاں یاں کسے چوچک جٹ امیر دیاں اکتارے والیا بابا دو تُکاں سنا جا ہیر دیاں یاں شیخ فرید کبیر دیاں یاں رائے بلار دے پیر دیاں اس نانک شاہ فقیر دیاں یاں سائیں میاں میر دیاں کسے خداوند...
Top